Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان: جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی متعارف، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی متوقع

کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیر صدارت اجلاس میں جدید پری فیبریکیشن اور ہلکے فولادی ڈھانچے کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکام کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس نظام سے تعمیراتی منصوبوں کی لاگت میں کمی، معیار میں…

بلوچستان: دو لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کے داخلے کا ہدف، تعلیمی مہم تیز

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس میں اسکول سے باہر بچوں کے داخلہ مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ دو لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،…

بلوچستان: ایل بی ٹی یو گیس کھاد منصوبے پر پیش رفت، صنعتی ترقی کے نئے امکانات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایل بی ٹی یو گیس پر مبنی کھاد منصوبے کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کی تزویراتی، تکنیکی اور معاشی اہمیت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حکام نے…

یونیورسٹی آف تربت میں آئی ٹی سرٹیفکیٹ کورسز 13 اپریل سے شروع، داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 10…

تربت: یونیورسٹی آف تربت نے مختصر پیشہ ورانہ آئی ٹی سرٹیفکیٹ کورسز کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو 13 اپریل 2026 سے باقاعدہ شروع ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق یہ اقدام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی خصوصی ہدایت پر کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد…

کوئٹہ دھماکہ: سوئی سدرن کی بروقت کارروائی، گیس بحالی کا عمل تیز

کوئٹہ: اختر آباد میں ہونے والے دھماکے سے متاثر ہونے والی 18 انچ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، جسے Sui Southern Gas Company کی بروقت اور مؤثر کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی تکنیکی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں…

بلوچستان میں ریونیو اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت، بگٹی کا اظہار عدم اطمینان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کا تیسرا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں آڈٹ رولز، ڈیجیٹلائزیشن اور مختلف اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کو چئیرمین بلوچستان…

بلوچستان کی بیٹی شبانہ ارشاد، خواتین کے لیے مثال

کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پولیس افسر شبانہ ارشاد ترین نے اپنی محنت، حوصلے اور استقامت سے کامیابی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے صوبے کی خواتین کے لیے مشعل راہ بن گئی ہیں۔ انہوں نے سب انسپکٹر کے عہدے سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور مسلسل…

تیز رفتار ویگو کی ٹکر، سات افراد زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: آباد تھانے کی حدود علی نواز موڑ کے قریب تیز رفتار ویگو گاڑی نے مسافر وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں محمد نواز جعفری، سالار جکھرانی اور عابد علی سدھایو شامل ہیں، جنہیں…

جیکب آباد میں نوسرباز خواتین کا واردات، زیورات لے اڑیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: سول لائن تھانے کی حدود میں نامعلوم نوسرباز خواتین نے محتسب اعلیٰ کے اہل خانہ کو نشہ آور چیز کھلا کر زیورات چرا لیے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے بیٹے عامر ابڑو کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں…

جیکب آباد میں ٹی بی آگاہی تقریب، بروقت تشخیص پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: عالمی یومِ تپ دق کے موقع پر ضلع کونسل مہران ہال میں آگاہی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر شہزاد احمد ساہی، ڈی ایچ او ڈاکٹر سراج سہتو اور سول سرجن ڈاکٹر واجد بھٹو نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ ٹی بی قابل…