Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایس پی ضلع استا محمد حافظ معاذالرحمان نے ڈی ایس پی محمد داوّد کھوسہ ایس ایچ او سٹی محمد ندیم بہرانی…
استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔
ایس پی ضلع استا محمد حافظ معاذالرحمان نے ڈی ایس پی محمد داوّد کھوسہ ایس ایچ او سٹی محمد ندیم بہرانی ایگل اسکواڈ کے انچارج آصف سیال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 29 مارچ کو نا معلوم ڈاکو راشد علی سومرو…
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ: درسی کتب کی بروقت ترسیل جاری، افواہوں کی تردید
کوئٹہ یکم اپریل: بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب کی تقسیم سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 کے لیے کتب کی ترسیل تیزی سے جاری ہے اور 86 فیصد کتب اضلاع تک پہنچ چکی ہیں۔ باقی کتب جلد فراہم کر دی جائیں گی۔ تمام کتب کی طباعت…
بلوچستان ہائی کورٹ: تبادلوں میں سفارش پر پابندی، سخت کارروائی کا انتباہ
کوئٹہ یکم اپریل: بلوچستان ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران کے لیے سرکلر جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تبادلوں یا تعیناتی کے لیے سفارشات حاصل کرنا سختی سے منع ہے۔ عدالت کے مطابق ذاتی روابط کے ذریعے پوسٹنگ لینا قواعد کی خلاف ورزی ہے۔ ایسے اقدامات…
قلات: ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ
قلات یکم اپریل: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات شاہنواز بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال قلات کا اچانک دورہ کیا اور مختلف وارڈز، ایمرجنسی، لیبارٹری اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور عملے کی حاضری چیک کی اور ہسپتال میں دستیاب سہولیات کا جائزہ…
کوئٹہ: عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر خوراک
کوئٹہ یکم اپریل: صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ سے مختلف عوامی وفود اور قبائلی عمائدین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیر نے وفود کے مسائل سنے اور فوری طور پر متعلقہ…
کوئٹہ: تعلیم صوبے کی ترقی کی ضمانت ہے، حکومت کے عملی اقدامات جاری
کوئٹہ یکم اپریل: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور معاشی استحکام کا انحصار تعلیم پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہزاروں غیر فعال اسکولوں کو فعال کیا ہے اور تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا…
جعفرآباد: اضافی اسکول کمروں کی تعمیر کے لیے چیکس تقسیم، تعلیمی بہتری پر زور
جعفرآباد یکم اپریل: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت پی ٹی ایس ایم سی میں اضافی اسکول کمروں کی تعمیر کے لیے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا…
ہرنائی: بارش سے متاثرہ خاندان کی فوری امداد، ضلعی انتظامیہ متحرک
ہرنائی یکم اپریل: وزیراعلیٰ بلوچستان کے عوامی وژن اور پی ڈی ایم اے کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی نے بابو محلہ میں بارش سے متاثرہ گھر کی چھت گرنے کے واقعے پر فوری کارروائی کی۔ انتظامیہ نے متاثرہ علاقے کا دورہ کر کے متاثرہ…
کچھی: ممکنہ سیلابی صورتحال، ہنگامی تیاریوں کا جائزہ
کچھی: ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز علی کھیتران کی زیر صدارت اجلاس میں ممکنہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی کہ نکاسی آب کا نظام فعال رکھا جائے اور مشینری و عملہ ہمہ…
نصیرآباد: محکمہ صحت میں بھرتیوں کا عمل جاری، میرٹ پر زور
نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔ اجلاس میں امیدواروں کے انٹرویوز اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ حکام کے مطابق لیڈی میڈیکل آفیسرز اور نرسنگ اسٹاف کی تقرریاں…
