Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کیچ: بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ، ترقیاتی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی منصوبے کے فیز اوّل اور فیز دوم کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔
اجلاس کے دوران…
بلوچستان: تمام سرکاری و نجی اسکول یکم اپریل سے دوبارہ کھلیں گے
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ یہ فیصلہ ایندھن بچت اقدامات کے تحت عارضی بندش کے بعد کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اسکول بدھ سے معمول کے…
پی ڈی ایم اے بلوچستان: صنفی بنیاد پر تشدد کے خطرات سے نمٹنے پر اہم ورکشاپ
کوئٹہ: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) بلوچستان میں یو این ایف پی اے کے تعاون سے جی بی وی اِن ایمرجنسیز فریم ورک پر دوسری صوبائی مشاورتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کی صدارت ڈائریکٹر پلاننگ و ریسکیو نوید احمد نے کی۔ اجلاس میں صوبائی…
کوئٹہ: میاں غنڈی پارک زمین تنازع، حد بندی و تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت میاں غنڈی ریکریشنل پارک سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارک کی زمین کی ملکیت، حد بندی اور تجاوزات کے خاتمے کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ جنگلات، بورڈ آف…
بلوچستان: سرکاری جامعات کی ترقی کیلئے اسٹریٹجک مالیاتی منصوبہ بندی پر زور
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کی تمام پبلک سیکٹر جامعات کی پائیدار ترقی کیلئے جدید اور اسٹریٹجک مالیاتی منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کو مالی خود کفالت کی جانب لے جانا وقت کی اہم ضرورت…
ٹھیکیداروں کا مبینہ ٹینڈر بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد: میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے باہر سرکاری ٹھیکیداروں نے مبینہ بے ضابطگیوں، ناانصافی اور ٹینڈر کے عمل میں شفافیت کے فقدان کے خلاف احتجاجی کیمپ قائم کر دیا۔
مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ ڈپٹی میئر اور چیف…
جامعہ تربت میں تعلیمی سرگرمیاں یکم اپریل سے بحال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: یونیورسٹی آف تربت میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بشمول فزیکل کلاسز یکم اپریل 2026 سے بحال کر دی جائیں گی۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام طلبہ، اساتذہ اور انتظامی عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ…
نصیرآباد ڈویژن میں محکمہ صحت کی 49 آسامیوں پر انٹرویوز، میرٹ پر تقرری کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 31 مارچ: نصیرآباد ڈویژن میں محکمہ صحت کی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس کمشنر صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار، ڈویژنل…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، رجسٹریشن اور بایومیٹرک نظام میں بہتری پر بریفنگ
اسلام آباد، 30 مارچ 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیر کے روز نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں چیئرمین نادرا اور سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل…
ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور بلوچستان حکومت کے درمیان دو معاہدے، 352 پیرامیڈیکس کی تربیت کا فیصلہ
اسلام آباد / کوئٹہ، 30 مارچ 2026
ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اور حکومت بلوچستان کے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (PMU) کے درمیان بلوچستان میں طبی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے دو اہم اسٹریٹجک معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔
معاہدوں پر دستخط کی…
