Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر ایگل اسکواڈ پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید، سرچ آپریشن جاری
کوئٹہ، 30 مارچ 2026: مشرقی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایگل اسکواڈ کی پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل محمد نور اور کانسٹیبل محمد ایوب شامل ہیں۔…
پیچی ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ، ڈپٹی کمشنر زیارت کا ہنگامی دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 30 مارچ: حالیہ شدید بارشوں کے بعد پیچی ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافے کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے ڈیم کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سجادالرحمان کوڑو اور ایکسین ایریگیشن عمیر…
زیارت میں داخلہ مہم تیز، والدین کو بچوں کے اندراج کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 30 مارچ 2026: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں داخلہ مہم تیز کر دی گئی ہے، جس کے تحت ٹیمیں گھر گھر جا کر والدین سے رابطہ کر رہی ہیں۔
اسکول انتظامیہ کے مطابق بڑی تعداد میں طلبہ داخل ہو چکے ہیں اور مزید اندراج…
نوشکی میں ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس، بروقت تکمیل کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی، 30 مارچ 2026: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اور ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں متعلقہ افسران نے پیش رفت پر بریفنگ دی۔
حکام نے واضح کیا…
بلوچستان میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری سے بڑے پیمانے پر نقصان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 مارچ 2026: زیارت، بارکھان اور سنجاوی میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور برفباری کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ باغات، مکانات اور سولر سسٹمز کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا۔
زیارت میں برفباری اور ژالہ باری سے…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 32 دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 مارچ 2026: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 11 کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائیاں پنجگور، خاران، قلات، مستونگ، تربت اور کوئٹہ سمیت مختلف…
یونیورسٹی ماڈل اسکول کی تعلیمی پیش رفت کا جائزہ، گورننس بہتر بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 30 مارچ 2026: یونیورسٹی آف تربت کے احاطے میں قائم یونیورسٹی ماڈل اسکول کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا دوسرا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اسکول کی تعلیمی پیش رفت، انتظامی امور اور…
کوئٹہ: امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس، اہم فیصلے
کوئٹہ، 30 اپریل 2026: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت فیفٹیک کے دفتر میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کی امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ…
گنداواہ کو جُھل مگسی سے عارضی بجلی فراہمی بحال، متاثرہ لائن کی مرمت کا کام شروع
کوئٹہ، 30 مارچ 2026: گنداواہ شہر کو جُھل مگسی سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر بحال کر دی گئی ہے جبکہ بھاگ شہر کے ہسپتال، سرکاری دفاتر اور پی ایچ ای کنکشنز کو بھی ابتدائی طور پر بجلی فراہم کر دی گئی ہے۔
محکمہ بجلی کے مطابق متاثرہ 33 کے وی…
کوئٹہ میں محمد خان لہڑی کی شہریوں سے ملاقات، ٹیکس پالیسیوں پر تحفظات زیر غور
کوئٹہ، 30 مارچ 2026: صوبائی مشیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن محمد خان لہڑی نے پیر کے روز کوئٹہ میں اپنے دفتر میں شہریوں کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس کے دوران مقامی رہائشیوں نے موجودہ ٹیکس پالیسیوں سے متعلق اپنے تحفظات اور بڑھتی ہوئی بے…
