Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پشین اور قلعہ عبداللہ کے بلدیاتی اداروں میں کرپشن بے نقاب، آڈٹ رپورٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: مالی سال 2024-25 کی ڈرافٹ آڈٹ رپورٹ میں پشین اور قلعہ عبداللہ کے بلدیاتی اداروں میں سنگین مالی و تکنیکی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سولر واٹر اسکیموں، سڑکوں کی تعمیر اور اسٹریٹ لائٹس کے…
گڈانی: طوفانی ہواں سے تباہی، درجنوں خاندان بے گھر
کوئٹہ، 26 مارچ 2026:
گڈانی میں شدید طوفانی ہواں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہوئے متعدد گھروں کی چھتیں اڑا دیں، جس کے باعث درجنوں خاندان بے گھر ہو گئے۔
متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ تاحال سرکاری امداد فراہم نہ ہونے…
پاکستان سنی تحریک: اوستہ محمد میں تنظیمی اجلاس
اوستہ محمد، 26 مارچ 2026:
پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما خان محمد جتک کی قیادت میں اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور اور کارکنوں کی فعالیت پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں اتحادِ اہلسنت کے فروغ، تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی اور کارکنوں…
پٹ فیڈر کینال: بندش سے قبل بھل صفائی کا مطالبہ
ڈیرہ اللہ یار، 26 مارچ 2026:
نصیر آباد ڈویژن کے عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے پٹ فیڈر کینال کی بندش کے دوران فوری بھل صفائی اور ری ماڈلنگ کا کام شروع کیا جائے۔
عوامی نمائندوں کے مطابق خطے کی معیشت مکمل طور پر زراعت…
اوستہ محمد: پولیس کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار
اوستہ محمد، 26 مارچ 2026:
اوستہ محمد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی اور اشتہاری مقدمات میں مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی اوستہ محمد حافظ معاذ الرحمن کی خصوصی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل محمد داد…
بلوچستان میں مہاجر اور نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، بڑا کریک ڈاؤن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 مارچ 2026: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں نایاب اور مہاجر پرندوں کے غیر قانونی شکار کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکرٹری جنگلات و…
کوئٹہ میں موٹر سائیکل چوری کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
کوئٹہ، 26 مارچ: شہر کے مصروف علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک شہری کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔
متاثرہ شہری محمد عامر کے مطابق وہ خریداری میں مصروف تھا کہ چور موقع سے فائدہ اٹھا کر موٹر سائیکل لے گئے۔ واقعے کی رپورٹ درج ہونے کے بعد…
پٹرول پمپس مالکان کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سپلائی بحران کا خدشہ
کراچی/کوئٹہ، 26 مارچ: میر شمس شاہوانی نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس مالکان کے مطالبات فوری تسلیم نہ کیے گئے تو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئل سپلائی نظام پہلے ہی دباؤ کا شکار ہے اور مزید تاخیر سے بحران شدت اختیار…
بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن، حکومتی کارکردگی بہتر قرار
کوئٹہ، 26 مارچ: میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبہ ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت عوامی فلاح، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جن کے…
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت، ٹرانسپورٹرز کا حکومت کو انتباہ
کوئٹہ، 26 مارچ: حبیب اللہ خان بادیزئی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل مہنگائی نے عوام اور ٹرانسپورٹرز کو شدید متاثر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑھتے اخراجات کے باعث ٹرانسپورٹ کا شعبہ بحران کا…
