Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ٹھل میں 12 سالہ چرواہا فائرنگ سے قتل
جیکب آباد: تحصیل ٹھل کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 سالہ چرواہا اعجاز علی بنگلانی جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں خدابخش بنگلانی میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر فصل میں مویشی داخل ہونے کے تنازع…
زاہد رند قتل کیس میں اہم پیش رفت، دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
جیکب آباد: زاہد رند کے قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقتول کی لاش تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ جعفرآباد میں واقع گھر سے ملی تھی۔
پولیس نے واقعے کے بعد تفتیش شروع کرتے ہوئے ایس ایس…
دکی، مشترکہ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک
دکی: پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس (ATF) نے لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دو مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے مطابق ہلاک دہشت گرد ثنا اللہ اور جمال خان…
اوستہ محمد، پانچ اشتہاری و روپوش ملزمان گرفتار
اوستہ محمد: پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری و روپوش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق کارروائیاں ایس پی حافظ معاذ الرحمن کی ہدایت پر کی گئیں۔ گرفتار ملزمان میں میرگل، دادا عرف لعل…
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی واقعات کی مذمت
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے قلعہ عبداللہ میں ایس ایچ او پر حملے اور پشین کے علاقے یارو میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
پارٹی بیان میں کہا گیا کہ قلعہ عبداللہ اور پشین میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی اور بدامنی کے…
نیشنل پارٹی کا مرکزی کمیٹی اجلاس 28 مارچ کو طلب
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس کل 28 مارچ 2026 کو صبح 10:30 بجے محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی۔
پارٹی ترجمان کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بلوچستان کے درپیش…
اقلیتوں کے حقوق اور نئے اضلاع: بلوچستان میں ترقیاتی اقدامات تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ/پشین، 27 مارچ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل حقوق، مذہبی آزادی اور سماجی احترام کی مثال خطے کے دیگر ممالک میں نہیں ملتی، جبکہ 1973 کا آئین انہیں مساوی شہریت اور…
پشین واقعہ، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے ضلع پشین میں گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے ایس پی پشین کو واقعے میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے…
بلوچستان میں 27 مارچ کو ٹرین سروس معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اس روز روانہ نہیں ہوگی، جبکہ…
دکی چمالنگ کوئلہ کان حادثہ، دو افغان کانکن دم گھٹنے سے جاں بحق
دکی: چمالنگ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دو افغان کانکن دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت گل اور نانائی کے ناموں سے ہوئی، جو افغانستان کے علیزئی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا…
