Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خدشہ، الرٹ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 24 مارچ 2026: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں 24 سے 25 اور پھر 27 سے 29 مارچ کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعدد اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے ساحلی علاقوں سمیت…

وفاقی محتسب کے حکم پر شہری کو بجلی بل میں ایک لاکھ 13 ہزار 849 روپے ریلیف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 24 مارچ 2026: وفاقی محتسب کے احکامات پر جعفرآباد کے شہری محمد سلیمان کو بجلی کے بل میں 1 لاکھ 13 ہزار 849 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے زائد بلنگ کے خلاف وفاقی محتسب سے…

وزیر داخلہ بلوچستان نے یوم پاکستان کی مناسبت سے اتحاد اور ترقی پر زور دیا۔

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 23 مارچ 2026: صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن موڑ ہے، جب…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورۂ بلوچستان، شہداء کے اہلِ خانہ سے تعزیت، پشین جلسے سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/کوئٹہ، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے دورۂ بلوچستان کے دوران کوئٹہ پہنچنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے شہید کارکن عبدالرشید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔…

عیدالفطر اور یومِ پاکستان پر بلوچستان بھر میں امن قائم، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 23 مارچ 2026: محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے معاون بابر خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی مؤثر حکمت عملی اور سیکیورٹی اداروں کی مسلسل کاوشوں کے باعث عیدالفطر اور 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر صوبے بھر…

یومِ پاکستان: گورنر بلوچستان کا قومی اتحاد اور ہم آہنگی پر زور

کوئٹہ، 23 مارچ 2026: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ برصغیر کی تاریخ کا اہم دن ہے، جس نے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست کے قیام کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں…

تربت میں یومِ پاکستان: تعلیمی تقریب، طلبہ کی تقاریر اور انعامات کی تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 23 مارچ 2026: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں یومِ پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف کبزئی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب کا آغاز قومی پرچم کشائی سے…

کچھی میں یومِ پاکستان: طلبہ کی شاندار تقاریر، پرچم کشائی اور انعامات کی تقسیم

کچھی، 23 مارچ 2026: ضلع کچھی میں یومِ پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ ماڈل اسکول ڈھاڈر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر ممتاز علی کھیتران نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جبکہ طلبہ و طالبات نے ملی نغمے اور…

یومِ پاکستان: بخت محمد کاکڑ کا قومی عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 23 مارچ 2026: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ تجدیدِ عہد کا دن ہے، جس میں ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی، خوشحالی اور سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لیے اپنی…

سبی میں یومِ پاکستان ریلی اور شجرکاری مہم کا آغاز

سبی، 23 مارچ 2026: یومِ پاکستان کے موقع پر سبی میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں اور سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ ریلی کے بعد سائبان ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی عبیداللہ رند نے…