Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات میں یومِ پاکستان ریلی اور پرچم کشائی
قلات، 23 مارچ 2026: قلات میں یومِ پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس کے بعد پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں ضلعی افسران، طلبہ اور شہریوں نے شرکت کی اور شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزری۔…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران کا یومِ پاکستان پر پیغام
کوئٹہ، 23 مارچ 2026: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے اپنے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، جب ایک آزاد ریاست کے قیام کی بنیاد رکھی گئی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مشکلات کے باوجود…
زیارت میں یومِ پاکستان: قائداعظم ریزیڈنسی میں پرچم کشائی
زیارت، 23 مارچ 2026: ضلع زیارت میں یومِ پاکستان شاندار انداز میں منایا گیا، جہاں قائداعظم ریزیڈنسی میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے پرچم کشائی کی جبکہ پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی۔
تقریب میں ضلعی افسران اور دیگر…
جعفرآباد میں یومِ پاکستان: عظیم الشان ریلی، قومی یکجہتی کا مظاہرہ
جعفرآباد، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر ضلع جعفرآباد میں یومِ پاکستان بھرپور انداز میں منایا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حضور بخش بگٹی کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں سرکاری افسران، طلبہ، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور…
گوادر میں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
گوادر، 23 مارچ 2026: ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس کے زیر اہتمام یومِ پاکستان قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چاک و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی جبکہ قومی ترانہ نہایت احترام کے ساتھ…
بارکھان میں یومِ پاکستان: پرچم کشائی، ریلی اور سیمینار کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بارکھان، 23 مارچ 2026: یومِ پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کمپلیکس بارکھان میں ایک پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی جوش و جذبے کا بھرپور اظہار کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ…
موسیٰ خیل میں ڈپٹی کمشنر کی عوام کو پرامن عید منانے کی ہدایت
موسیٰ خیل، 20 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اپنانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں کے دوران ہوائی فائرنگ، تیز رفتاری اور دیگر خطرناک سرگرمیوں سے گریز…
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کا عید پیغام، عوام کو اتحاد اور خدمت خلق کی تلقین
ہرنائی، 20 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر ارشد حسین خان جمالی نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے خوشیوں، بھائی چارے اور ایثار کا تہوار قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ عید ہمیں محبت، ہمدردی اور باہمی تعاون کا درس دیتی ہے، لہٰذا مستحق…
ہرنائی میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی، 20 مارچ 2026: عیدالفطر کی آمد کے پیشِ نظر ہرنائی میں ضلعی انتظامیہ نے گوشت مارکیٹ میں گراں فروشی کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سلیم ترین نے کارروائی کی خود نگرانی کرتے ہوئے سرکاری نرخوں…
