Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان / اشتہاری مجرموں کےخلاف خصوصی مہم

کوئٹہ:بلوچستان میں 40 روزہ خصوصی مہم کےدوران 497اشتہاری مجرم گرفتارکئےگئے،ترجمان پولیس کوئٹہ: آئی جی پولیس کامہم میں کارکردگی پرکوئٹہ، حب، سبی، کوہلو، زیارت کےافسران کےلئےنقدانعامات اورسرٹیفیکیٹ کااعلان ڈی آئی جیزاورایس ایس پیزنےموثرنظم…

چمن بارڈر پر افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ، سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

چمن: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پاک افغان سرحد پر قائم افغان ہولڈنگ کیمپ کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات و انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں بریفنگ دی گئی کہ ملک کے مختلف علاقوں سے آئے افغان باشندوں…

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ سے تاجروں اور افسران کی ملاقاتیں، مسائل کے حل کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 19 مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے انجمن تاجران تربت کے وفد سمیت مختلف سرکاری افسران اور عوامی نمائندوں نے ملاقاتیں کیں اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ تاجر وفد نے شہر میں کاروباری برادری کو…

زیارت میں پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی، 55 ایکڑ فصل تباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 19 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ انتظامیہ زیارت نے تحصیل سنجاوی کے مختلف علاقوں میں پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے بڑی کارروائی کی۔ ضلعی انتظامیہ نے جورنگی، آوارہ اور شنلیز کے…

گڈ گورننس اور میرٹ کا فروغ ضروری، گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کا نوجوانوں سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 مارچ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اچھی طرز حکمرانی، شفافیت اور احتساب ایک ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہیں، جن پر عمل کرکے بدعنوانی اور ناانصافی کا خاتمہ ممکن ہے۔ وہ گورنر ہاؤس میں نوجوانوں کے…

بارکھان میں عوامی مسائل کے حل کا عزم، سردار عبدالرّحمٰن کھتیران کی وفود سے ملاقاتیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان، 19 مارچ: صوبائی وزیر سردار عبدالرّحمٰن کھتیران نے بارکھان میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کرتے ہوئے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفود نے اپنے علاقوں کو درپیش…

رمضان میں سیکیورٹی سخت، لاڑکانہ رینج بھر میں سرچ آپریشن جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 19 مارچ: ڈپٹی انسپیکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات پر رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس کی جانب سے سرچ اینڈ…

بابر خان یوسفزئی بطور معاون محکمہ داخلہ بلوچستان تعینات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 مارچ 2026: حکومت بلوچستان نے بابر خان یوسفزئی کو محکمہ داخلہ میں بطور معاون تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ تقرری وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی کی منظوری سے عمل میں لائی گئی، جس کے…

صوبائی وزیر کا بارکھان حملے کی مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 19 مارچ 2026 صوبائی وزیر سردار عبداہرحمن کھتیران نے ایس پی بارکھان کے قافلے پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر کے مطابق اس حملے میں جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملوں…

بچوں کی تربیت والدین کی اولین ذمہ داری، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے والدین کے نام خصوصی پیغام میں کہا کہ والدین معاشرے کی بنیادی اکائی ہیں اور بچوں کی تعلیم و تربیت ان کی سب سے اہم ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مصروف طرزِ زندگی میں والدین اکثر بچوں کو مطلوبہ وقت اور توجہ نہیں…