Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عیدالفطر: لاڑکانہ رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، شہداء کے خاندانوں میں عیدی تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 20 مارچ: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات پر عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ رینج کے تمام اضلاع میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ جاری ہے، جہاں…

کوئٹہ چاند رات سیکیورٹی: وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا اچانک دورہ، سخت اقدامات کی ہدایت

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے چاند رات کے موقع پر شہر کا اچانک دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ، جناح روڈ، لیاقت بازار، پرنس روڈ، سریاب روڈ، گاہی خان چوک، ہزارگی گنجی اور مغربی بائی…

صحبت پور میں عیدگاہوں کے انتظامات سخت، صفائی اور سیکیورٹی اقدامات مزید مؤثر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور: ضلعی انتظامیہ صحبت پور نے عیدالفطر کے موقع پر عیدگاہوں میں صفائی، سہولیات اور سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید مؤثر بنا دیا ہے۔ میونسپل کمیٹی کا عملہ صفائی کے کاموں میں مصروف ہے جبکہ پولیس نے سیکیورٹی پلان کے تحت…

عیدالفطر پر میر شعیب نوشیروانی کا پیغام: بھائی چارہ، رواداری اور قومی یکجہتی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عیدالفطر کے موقع پر اہلِ اسلام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید خوشی، شکرگزاری اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں سیکھے گئے صبر،…

صحبت پور میں عید انتظامات مکمل: صفائی، سہولیات اور سیکیورٹی پلان نافذ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور: ضلعی انتظامیہ صحبت پور کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کا عملہ عیدگاہوں میں صفائی ستھرائی اور سہولیات کی فراہمی کے لیے متحرک ہے۔ حکام کے مطابق تمام انتظامات اس انداز میں کیے گئے ہیں کہ نماز عید کے دوران شہریوں کو…

عیدالفطر پر سردار عبد الرحمن کھتیران کا پیغام: انسانیت، مساوات اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبد الرحمن کھتیران نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن انسانیت، باہمی احترام اور اعلیٰ اقدار کو فروغ دینے کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید صرف خوشیوں کا دن نہیں بلکہ مستحق…

چمن میں عیدالفطر: ڈی سی حبیب احمد بنگلزئی کا اہم پیغام، فائرنگ اور تیز رفتاری سے اجتناب کی اپیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عیدالفطر کے موقع پر اہلِ اسلام اور بالخصوص چمن کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کی خوشیاں دراصل رمضان المبارک کی عبادات، صبر اور تقویٰ کا تسلسل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

عیدالفطر: میر ضیاء اللہ لانگو کی عوام کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: میر ضیاء اللہ لانگو نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید خوشیوں، محبت، رواداری اور بھائی چارگی کے فروغ کا پیغام لے کر آتی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک ہمیں صبر،…

جمعۃ الوداع، چاند رات اور عالمی یومِ مسرت: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 20 مارچ: میر سرفراز بگٹی نے جمعۃ الوداع، چاند رات اور عالمی یومِ مسرت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ بابرکت مواقع انسانیت کے لیے امید، اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کا پیغام لے کر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

کوئٹہ: عیدالفطر کے دوران کوئٹہ شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم، کیسکو نے مکمل انتظامات کر لیے

کوئٹہ، 19 مارچ 2026: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران کوئٹہ شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، اور شہر کے باہر تمام سٹی و ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز بھی اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔ تاہم، صوبے کے دیہی…