Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلعہ سیف اللہ میں گرد آلود طوفان اور تیز ہواں سے معمولات زندگی متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلعہ سیف اللہ، 15 مارچ: قلعہ سیف اللہ اور گردونواح میں تیز ہواں اور گرد آلود طوفان کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہو گئے ہیں جبکہ شہری گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
مقامی افراد کے مطابق تیز ہواں کے ساتھ مٹی کے…
رمضان کے آخری عشرے میں مسجد خاتم النبین بھاگ میں پروقار تقریب ختم القرآن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بھاگ، 15 مارچ: رمضان المبارک کے آخری عشرے کی بابرکت گھڑیوں میں بھاگ کے علاقے حاجی حفیظ اللہ مغیری کالونی کی مسجد خاتم النبین میں روح پرور تقریب ختم القرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں علما کرام، حفاظ کرام اور شہریوں کی بڑی…
عیدالفطر کی آمد، نوشکی کے بازاروں میں روایتی بلوچی چپل کی خریداری میں اضافہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی، 15 مارچ: عیدالفطر قریب آتے ہی نوشکی کے بازاروں میں خریداری کا رجحان بڑھ گیا ہے اور شہری عید کی تیاریوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ اس موقع پر روایتی بلوچی چپل کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو مقامی ثقافت…
کوہلو میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم پر ہنگامہ، شہریوں کا بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہلو، 15 مارچ: کوہلو میں حکومت بلوچستان کے رمضان راشن پیکج کی تقسیم کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جس پر شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔
مقامی افراد کا مؤقف ہے کہ…
دکی میں خاندانی تنازع خونی تصادم میں تبدیل، بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی، 15 مارچ: دکی کے علاقے کلی تلاو، تحصیل لونی میں معمولی رنجش خونی واقعے میں تبدیل ہو گئی جہاں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حاجی نور محمد ولد جمعہ خان قوم…
خضدار ضمنی انتخاب: نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد، بی این پی عوامی کا اظہارِ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 15 مارچ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) نے این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب میں پارٹی سربراہ، سابق سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جانے پر شدید تشویش کا…
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی چئرمین و رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ صوبائی وزیرصحت بخت محمدکاکڑ کے…
نواں کلی : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی چئرمین و رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ صوبائی وزیرصحت بخت محمدکاکڑ کے چچا ملک حاجی جمال خان کاکڑ کی وفات پر تعزیت اور مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
نصیرآباد میں امن کی بحالی: پولیس کی کامیاب حکمتِ عملی
نصیرآباد ڈویژن، بلوچستان کا اہم زرعی اور معاشی مرکز، گزشتہ ایک سال کے دوران بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ سے شدید تشویش کا شکار تھا۔ چوری، ڈکیتی اور رہزنی کے واقعات نے شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی تھی اور روزانہ کی بنیاد پر موٹر سائیکل چھیننے اور…
صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی ملک سیف اللہ بازئی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 مارچ 2026
کوئٹہ: صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد، رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کے دادا، اور بازئی قبیلے کی بزرگ و…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا خصوصی پیغام: اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر امن، رواداری اور بین المذاہب…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ اسلام امن، آشتی اور انسانیت کی فلاح کا دین ہے، اور دنیا کو اس کا حقیقی پیغام سمجھنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا…
