Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور، شاہد رند کا پیغام

1. معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور، شاہد رند کا پیغام اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا مذہب ہے، اسے انتہا پسندی سے جوڑنا بدقسمتی ہے۔ اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کو پاکستان کی سفارتی سطح پر اہم کامیابی کے طور پر…

تربت پریس کلب کے سابق صدر طارق مسعود کی والدہ کے انتقال پر وائس چانسلر تربت یونیورسٹی کا اظہارِ…

تربت — 15 مارچ 2026 یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے تربت پریس کلب کے سابق صدر، معروف صحافی اور قلمکار طارق مسعود کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان یونیورسٹی آف تربت کے مطابق وائس…

میونسپل کمیٹی لورالائی کی جانب سے قیدیوں کے اعزاز میں اجتماعی افطاری کا انعقاد

لورالائی، 14 مارچ 2026: میونسپل کمیٹی لورالائی نے ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ڈسٹرکٹ جیل لورالائی میں قیدیوں کے اعزاز میں اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا۔ تقریب میں کمشنر لورالائی ڈویژن، ولی محمد بڑیچ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔…

بلوچستان کمیشن ان دی اسٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن کرن بلوچ نے نیویارک میں خواتین کے عالمی فورم میں…

کوئٹہ / نیویارک، 14 مارچ 2026: چیئرپرسن بلوچستان کمیشن ان دی اسٹیٹس آف ویمن، محترمہ کرن بلوچ نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے زیر اہتمام کمیشن ان دی اسٹیٹس آف ویمن کے 70 ویں اجلاس میں بلوچستان اور پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس اہم عالمی فورم…

کوئٹہ: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بدانتظامی، خواتین و شہری شدید مشکلات کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 مارچ 2026 – سریاب میل کے علاقے میں واقع بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر (مقامی پی سی او) کے باہر بدانتظامی کے باعث مقامی افراد اور وہاں آنے والی خواتین شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ مقامی رہائشیوں اور…

ڈیرہ مراد جمالی میں یوم القدس ریلی، فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار

نصیرآباد: نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح ضلع نصیرآباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں بھی عظیم الشان یوم القدس ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر…

بی آئی ایس پی مرکز دکی کا دورہ، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے شہریوں کی شکایات پر بی آئی ایس پی مرکز کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مرکز میں موجود خواتین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ عوامی…

پٹ فیڈر کینال کی بندش سے قبل نصیرآباد میں پانی ذخیرہ کرنے کے اقدامات تیز

نصیرآباد: پٹ فیڈر کینال کی سالانہ بندش سے قبل شہری علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نصیرآباد نے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پبلک ہیلتھ…

ضلع کچھی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

کچھی: چیف انجینئر نصیر آباد زون بشیر ناصر نے ضلع کچھی کا دورہ کرتے ہوئے محکمہ بی اینڈ آر کی مختلف جاری ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سڑکوں سمیت دیگر منصوبوں پر جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور پیش رفت کے…

معذور خاتون کے تحفے نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو جذباتی کر دیا

کوئٹہ: افراد باہم معذور کی فلاح و بہبود سے متعلق اجلاس میں ایک ایسا لمحہ سامنے آیا جس نے شرکا کے دلوں کو چھو لیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنی نشست سے اٹھ کر ایک معذور خاتون کے پاس گئے اور ان سے ہاتھ سے تیار کردہ…