Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لورالائی میں سرکاری باغ کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، معیار اور بروقت تکمیل کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل نے اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم کے ہمراہ سرکاری باغ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران ڈبل اسٹوری…
بلوچستان میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل تعلیم کے فروغ کے لیے اہم اجلاس
کوئٹہ: پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کو کسی تسلیم شدہ میڈیکل یونیورسٹی سے الحاق دینے کے معاملے پر افیلی ایشن کمیٹی کا اجلاس بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں مختلف ماہرین اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی اور…
لورالائی میں کٹوئی موڑ فٹ پاتھ منصوبے کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت
لورالائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل نے اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم کے ہمراہ بی ایس ڈی آئی ترقیاتی منصوبے کے تحت کٹوئی موڑ سے زیر تعمیر فٹ پاتھ کا تفصیلی دورہ کیا۔
انہوں نے منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے حکام کو ہدایت کی…
ہرنائی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائی، 187 افراد افغانستان واپس بھیج دیے گئے
ہرنائی: ضلع ہرنائی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری حکومتی مہم کے دوران پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد افغانستان واپس بھجوا دیا۔
پولیس کے مطابق 27 فروری سے شروع…
لورالائی ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
لورالائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا اچانک دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور انتظامیہ کو ہدایت…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس نظام میں شفافیت کے لیے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صوبائی ٹیکس نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم رولز 2026 متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اتھارٹی کے مطابق نئے…
بارکھان میں وزیراعلیٰ رمضان ریلیف پیکج کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن کی شفاف تقسیم جاری
بارکھان: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو کی ہدایات پر ضلع بارکھان میں رمضان ریلیف راشن پیکج کی منصفانہ اور شفاف تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں مستحق، معذور اور نادار خاندانوں تک…
رکن صوبائی اسمبلی میر ضیاء اللہ لانگو کی سید امین کے والد کے انتقال پر تعزیت
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی میر ضیاء اللہ لانگو نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرسنل اسٹاف افسر سید امین کے والد کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے سید امین اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے…
بلوچستان زرعی کالج میں درختوں کی کٹائی پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن، پرنسپل معطل، تحقیقات کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زرعی کالج کے احاطے میں درختوں کی کٹائی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے اس واقعے کو ماحولیاتی…
حب اور خضدار میں دو سنگین ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب، خضدار (بیورو رپورٹ) – حب کے علاقے وندر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایس ایچ او وندر اپنے بیٹے اور گن مین سمیت موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے…
