Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بارکھان: رمضان ریلیف پیکج، 180 راشن کے تھیلے مستحق خاندانوں میں تقسیم
بارکھان، 13 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر رمضان ریلیف پیکج کے تحت پی ڈی ایم اے کی فراہم کردہ 180 راشن کے تھیلے یونین کونسل کڑوا کے چیئرمین نصیر حکیمانی نے ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر مستحق…
اوستامحمد: صوبائی وزیر لائیو اسٹاک کمپلیکس کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ
اوستامحمد، 13 مارچ: صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردارزادہ فیصل خان جمالی نے ضلع اوستامحمد میں زیرِ تعمیر ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال، ایکسین سی اینڈ ڈبلیو محمد یاسین…
کینٹ: مکان سے آٹھ ماہ پرانے انسانی اعضاء برآمد، پولیس تحقیقات میں مصروف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کینٹ: کینٹ پولیس نے ایک خالی مکان سے آٹھ ماہ پرانے انسانی اعضاء برآمد کر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے مقتول کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے پلاسٹک کے شاپر میں بند کر کے مکان کے صحن میں دفن کر دیا تھا۔…
گنداواہ میں حضرت علیؓ کی شہادت پر مرکزی ریلی
نمائندہ خصوصی: ارشاد لاشاری
جھل مگسی: امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ کی شہادت کے سلسلے میں گنداواہ میں ایک مرکزی ریلی مسجد اقصیٰ حسینی محلہ سے مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی گنداواہ سید…
چمن میں آئی ایف آر پیز ہولڈنگ کیمپ کا دورہ، رمضان میں عوامی ریلیف یقینی بنانے کے اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 12 مارچ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فدا احمد بلوچ نے آئی ایف آر پیز ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں کہ کیمپ میں موجود افراد…
زیارت میں وزیر اعلیٰ رمضان ریلیف پیکج کے تحت مستحقین میں راشن تقسیم
زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت ضلع زیارت میں مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے سینکڑوں…
زیارت اور سنجاوی میں مینا بازار لگانے کا فیصلہ
زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت مینا بازار کے انعقاد کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر سجاد الرحمان اور انجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ زیارت اور سنجاوی میں مینا…
گوادر پورٹ عالمی تجارت کے لیے ابھرتا ہوا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، چیئرمین نورالحق بلوچ
کراچی/گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نورالحق بلوچ نے کراچی میں پاکستان انٹرموڈل لمیٹڈ کے دفتر میں اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں خطے کی معروف شپنگ کمپنیوں کے نمائندوں نے آن لائن شرکت کی۔…
تربت میں اساتذہ کی شفاف تقرری، ڈپٹی کمشنر کیچ کی محکمہ تعلیم کی ٹیم کو تعریفی اسناد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بنیادوں پر اساتذہ کی تقرری کے عمل کو شفاف اور میرٹ پر مکمل کرنے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ امجد شہزاد اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں…
کراچی میں پولیس کی کارروائی، چوری شدہ موبائل فون برآمد
کراچی: کراچی پولیس نے صدر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون چوری کے واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دلدار سینٹر میں قائم ایک موبائل شاپ سے بڑی تعداد میں موبائل فون چوری ہونے کی اطلاع پر…
