Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات میں صفائی عملے کی ہڑتال سے شہری مسائل میں اضافہ

قلات: میونسپل کمیٹی قلات کے صفائی عملے کی ہڑتال کے باعث شہر میں صفائی کے مسائل شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں کئی ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں جس کے باعث انہوں نے احتجاجاً کام چھوڑ دیا ہے۔ ہڑتال کے باعث شہر…

ڈھاڈر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈھاڈر: ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ شاہی چوک کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جسے…

ژوب میں پی پی ایچ آئی کارکردگی اجلاس، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

ژوب: ضلع ژوب میں پی پی ایچ آئی کے زیر اہتمام ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت مراکز کی کارکردگی اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ منیجر ڈاکٹر افراسیاب خان نے کی جبکہ…

گنداواہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ادائیگیوں کا جائزہ

گنداواہ: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ پریم کمار نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو دی جانے والی مالی امداد کی ادائیگیوں کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ادائیگی مراکز کا معائنہ کیا اور عملے کو ہدایت دی کہ مستحق خواتین…

میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر ہے، صادق سنجرانی

کوئٹہ: سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی دراصل عوام کے اعتماد کا مظہر ہے اور اس سے بلوچستان میں سیاسی استحکام کو تقویت ملے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے میر ضیا اللہ لانگو کی قیادت پر…

کوہلو میں نیوٹریشن پروگرام کی خوراک فروخت ہونے کا انکشاف

کوہلو: ضلع کوہلو میں جاری نیوٹریشن پروگرام کے تحت بچوں کے لیے فراہم کی جانے والی غذائی اشیاء مبینہ طور پر بازار میں فروخت کیے جانے کے انکشاف نے عوامی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ خوراک کمزور اور غذائی قلت کا شکار…

پنجگور میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت کاشتکاروں میں زرعی قرضے تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پنجگور: گرین پاکستان انیشیٹو فیز ٹو کے تحت ضلع پنجگور میں کاشتکاروں کی معاونت کے لیے زرعی قرضوں کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں چتکان بازار میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں منتخب کاشتکاروں کو زرعی ترقی کے لیے چیکس…

 موسیٰ خیل میں یومِ پاکستان فٹسال ٹورنامنٹ کا فائنل

موسیٰ خیل، 12 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک نے فخر باچا خان فٹسال کلب اور شید لالا عثمان کلب کے درمیان فائنل میچ کا افتتاح کیا۔ فخر باچا خان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل جیتا۔ ڈپٹی کمشنر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور…

 گوادر میں شجرکاری مہم کا سلسلہ جاری

گوادر، 12 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ نے ضلع میں پودے لگانے کا آغاز کیا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لیں اور سرکاری دفاتر، سکولوں، کالونیوں، شاہراہوں اور زرعی زمینوں میں زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں تاکہ…

 بارکھان میں پولیو ڈی پیک اجلاس، 53,210 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

بارکھان، 12 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کی زیر صدارت پولیو ڈی پیک اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ضلع میں 14 یونین کونسلز میں 160 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 5 ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کیے گئے…