Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں ای فائلنگ سسٹم کا نفاذ، دفتری امور ڈیجیٹل اور شفاف بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 مارچ: بلوچستان میں محکمہ اطلاعات نے ای فائلنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا تاکہ سرکاری دفتری امور مؤثر، شفاف اور تیز ہوں۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز عسکر خان کی زیر صدارت اجلاس میں تمام شعبہ جات کے…
بلوچستان ہائی کورٹ میں سڑک منصوبوں پر سخت ریمارکس، ژوب۔میر علی خیل روڈ لاگت میں ڈھائی ارب اضافہ
کوئٹہ، 11 مارچ: بلوچستان ہائی کورٹ نے مختلف سڑک منصوبوں سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور لاگت میں اضافے پر سخت ریمارکس دیے۔ چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل بینچ…
بلوچستان ہائی کورٹ میں کوئٹہ ٹریفک مسائل، گرین بسیں متعارف، سماعت 30 مارچ تک ملتوی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 مارچ: بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ شہر میں ٹریفک مسائل اور پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی، جس دوران شہری ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات سامنے آئے۔ چیف جسٹس محمد کامران خان…
بلیدہ سے تربت یونیورسٹی مین کیمپس تک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
تربت، 11 مارچ: تربت یونیورسٹی نے بلیدہ اور اس کے مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے آمد و رفت کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے بلیدہ سے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس تک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ وائس چانسلر پروفیسر…
قلات میں میونسپل کمیٹی ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ہڑتال، صفائی کا نظام متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین نے تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کام چھوڑ ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے، جس کے باعث شہر میں صفائی کے مسائل شدت اختیار کر گئے ہیں۔
میونسپل کمیٹی کے عملے کی…
بلوچستان میں تاجروں پر رات کے چھاپوں کی شدید مذمت، جے یو آئی رہنماؤں کا مطالبہ: شفاف کارروائی کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 مارچ 2026: جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے رہنماؤں میں صوبائی نائب امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، ڈسٹرکٹ امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکریٹری جنرل حاجی این اللہ شمس اور دیگر سینئر قیادت نے…
پی بی‑36 قلات: ری پولنگ کے فارم 47 نتائج — میر ضیاء اللہ لانگو کامیاب
کوئٹہ، 10 مارچ 2026: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی‑36 قلات میں سات پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کے حتمی نتائج (فارم 47) جاری کیے گئے ہیں، جس کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار میر ضیاء اللہ لانگو نے 14,281 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔…
کوئٹہ: پسنی میں رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ، 5 مزدور زخمی
کوئٹہ، 10 مارچ 2026: پسنی وارڈ نمبر 2 میں ایک رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ ہوا، جس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
بلوچستان کے خصوصی معاون وزیر اعلیٰ شاہد رند نے واقعے کو شدید…
کوئٹہ: حلقہ پی بی 36 قلات میں ری پولنگ پرامن طور پر مکمل، الیکشن کمیشن نے افسر کے ساتھ ہراسانی کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا کہ حلقہ پی بی 36 قلات میں ری پولنگ آج پرامن اور شفاف طریقے سے مکمل ہوئی۔
کمیشن نے پولنگ کے دوران ایک الیکشن آفیشل پر تشدد اور ہراسانی کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔ متعلقہ ڈسٹرکٹ…
ڈیرہ مراد جمالی: نیو میر حسن سٹی فیڈر پر بدترین لوڈشیڈنگ، رمضان میں عوام پریشان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ مراد جمالی: کیسکو نصیرآباد کی جانب سے شرقی کے عوام کے ساتھ ناانصافیاں جاری ہیں، جہاں نیو میر حسن سٹی فیڈر پر رمضان المبارک کے دوران شدید لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں چوبیس گھنٹوں میں…
