Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان حکومت نے کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ کے تحت ماہانہ کٹوتی کی شرح مقرر کردی

کوئٹہ، 11 مارچ: فنانس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ میں ملازم کی تنخواہ سے 10 فیصد اور حکومت کی طرف سے 12 فیصد ماہانہ حصہ جمع ہوگا، جس سے مجموعی طور پر 22 فیصد رقم فنڈ میں…

کوئٹہ: زمینوں کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے اجلاس

کوئٹہ، 11 مارچ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ محمد طارق کی زیر صدارت ضلع کوئٹہ میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ تمام تحصیلداران، نائب تحصیلدار، ریونیو افسران اور متعلقہ حکام نے پیش رفت پر بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی…

بلوچستان ہائی کورٹ: عدالتی امور میں کفایت شعاری اور توانائی بچت کے اقدامات

کوئٹہ، 11 مارچ: بلوچستان ہائی کورٹ میں قومی عدالتی کمیٹی (NIPMC) کے زوم اجلاس کے بعد آل ججز اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے کی۔ اجلاس میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کے سات نکاتی ایجنڈے پر…

بلوچستان میں الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح، سستی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا مقصد

کوئٹہ، 11 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں جدید، سستی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے الیکٹرک بائیکس اسکیم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اسکیم کا مقصد طلبہ، ورکنگ وومن اور عام شہریوں کو آسان اور کم خرچ سفری سہولت فراہم…

کابینہ اجلاس: بلوچستان میں کفایت شعاری کے اقدامات کا آغاز

کوئٹہ، 11 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں عالمی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں سرکاری اخراجات میں کمی اور ایندھن کی بچت کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں…

صحبت پور ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ

صحبت پور، 11 مارچ: ڈپٹی کمشنر فریدہ ترین نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، او پی ڈی، لیبارٹری، فارمیسی اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ مریضوں اور تیمارداروں سے ملاقات کر کے سہولیات، ادویات کی دستیابی…

جعفرآباد: ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کی جانچ

جعفرآباد، 11 مارچ: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت پر سمجھوتہ…

لورالائی پولیس کی رمضان سیکیورٹی، ہزارہ محلہ اور خواتین بازار کا تفصیلی جائزہ

لورالائی، 11 مارچ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر و ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد نے ہزارہ محلہ اور خواتین بازار کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پولیس اہلکاروں کو رش والے مقامات پر سادہ لباس میں بھی تعینات کرنے کی ہدایت دی گئی۔ ایس ایس پی…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے سروس پرووائیڈرز کے لیے رجسٹریشن اور ٹیکس ہدایات جاری کر دیں

کوئٹہ، 11 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے میں جینیٹوریل، ڈریجنگ اور فرنچائز سروس فراہم کرنے والوں کو ہدایت کی کہ وہ رجسٹریشن کروائیں اور 10 فیصد سیلز ٹیکس ادا کریں۔ اتھارٹی نے کہا کہ…

لورالائی میں صفائی مہم تیز، رمضان سستا بازار سمیت تمام زونز میں اقدامات

لورالائی، 11 مارچ: کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ کی ہدایت اور چیف آفیسر محب اللہ بلوچ کی نگرانی میں شہر بھر میں صفائی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ رمضان کے پیش نظر رمضان سستا بازار اور دیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات مزید موثر بنائے گئے۔ خالو…