Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ضلع صحبت پور کے تھانوں کا افتتاح اور بحالی
نصیرآباد: ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن (ر) عاصم خان نے ضلع صحبت پور کے مختلف تھانوں کی مرمت کے بعد باقاعدہ افتتاح کیا۔ خستہ حال پولیس تھانوں کی تعمیر و مرمت کے لیے حکومت بلوچستان اور محکمہ مواصلات و تعمیرات نے فنڈز فراہم کیے، اور چھ ماہ کے…
21 رمضان المبارک جلوس کے سیکیورٹی انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ایس ایس پی نصیرآباد، اسد ناصر کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس میں شیعہ علماء کونسل کے عہدیداران، امام بارگاہوں کے متولیان اور 21 رمضان المبارک کو برآمد ہونے والے جلوس کے منتظمین کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔…
کوئٹہ میں محکمہ اطلاعات کا اجلاس، ڈیجیٹل پالیسی 2026 کی ترامیم پر غور
سکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سیکریٹری اطلاعات عمران خان کی صدارت میں محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز عسکر خان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈیجیٹل پالیسی 2026 کے مجوزہ ترامیم اور…
جیکب آباد میں ٹرانسپورٹرز کی من مانی، کرایوں میں 50 روپے اضافہ، مسافر شدید پریشان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: شہر اور گردونواح میں چلنے والے ٹرانسپورٹرز نے اچانک کرایوں میں 50 روپے تک اضافہ کر دیا ہے، جس سے روزانہ سفر کرنے والے شہری، طلبہ اور ملازمین شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے…
مسلم لیگ ن کے رہنما صوبائی وزیر پی ایچ ای اینڈ واسا سردار عبدالرحمن خان کھیتران سے مسلم لیگ ن کے رکن…
کوئٹہ۔۔۔سول سیکرٹریٹ ۔۔
مسلم لیگ ن کے رہنما صوبائی وزیر پی ایچ ای اینڈ واسا سردار عبدالرحمن خان کھیتران سے مسلم لیگ ن کے رکن بلوچستان اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی میرمحمد خان لہڑی ملاقات کررہے ہیں
اس…
استامحمد۔ گورنمنٹ ہائی اسکول عبدالعزیز مینگل کے طلباء کو کمروں کی کمی پینے کا پانی کا فقدان
استامحمد۔۔۔ استامحمد۔ گورنمنٹ ہائی اسکول عبدالعزیز مینگل کے طلباء کو کمروں کی کمی پینے کا پانی کا فقدان اور کمرے نہ ہو نے کی وجہ سے تین کلاسوں کے طلباء کے لیئے عارضی شلٹر لیس بنایا ہوا ہے گرمیوں میں ان کلاسز کے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا…
بلوچستان میں تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 مارچ: حکومت بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں موجودہ علاقائی صورتحال اور کسی بھی ہنگامی صورت…
لورالائی میں خواتین کے عالمی دن پر کھلی کچہری، مسائل کے حل پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 9 مارچ: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نور علی کاکڑ تھے۔
تقریب میں ڈسٹرکٹ…
کوئٹہ میں رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شہر کے…
زیارت موڑ۔کچ۔ہرنائی روڈ منصوبے میں تاخیر پر بلوچستان ہائی کورٹ برہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 مارچ: بلوچستان ہائی کورٹ نے زیارت موڑ۔کچ۔ہرنائی روڈ منصوبے میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو منصوبے کی پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل…
