Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
والد کے انتقال پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا
کوئٹہ، 9 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پرسنل اسٹاف افسر سید امین نے اپنے والد کے انتقال پر اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کرنے والے تمام عزیزوں، دوستوں اور مختلف شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
اپنے پیغام میں سید امین نے کہا کہ فون کے ذریعے…
ڈیرہ بگٹی میں داخلہ مہم کی آگاہی ریلی کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار) – ڈیرہ بگٹی میں محکمہ تعلیم کی داخلہ مہم کے تحت آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالرزاق بگٹی نے کی۔ ریلی میں مختلف اسکولوں کے اساتذہ، طلباء اور مقامی شہریوں نے…
قلات میں میونسپل کمیٹی ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے گزشتہ تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کیے جانے کے خلاف قلات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرہ بازی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی کے غریب ملازمین کو مسلسل…
بلوچستان میں ضلع تمپ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری، مقامی گورننس مزید مضبوط ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 09 مارچ:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے دورہ تربت کے دوران نئے ضلع تمپ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور اسے پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی میر اصغر رند کے حوالے کیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا…
بلوچ نوجوان لاحاصل جنگ کے بجائے ترقی اور تعلیم کا راستہ اختیار کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 09 مارچ:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں اور باشعور طبقات کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ طویل اور لاحاصل جنگوں سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اس کا نقصان معاشرے اور آنے والی نسلوں کو…
تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا آغاز، روزانہ 4500 مسافر مستفید ہوں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 09 مارچ:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے بعد تربت میں بھی گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ سرکٹ ہاؤس تربت میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ نے بس چلا کر جدید عوامی ٹرانسپورٹ منصوبے کا…
ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی کامیاب کارروائی – روپوش ملزم گرفتار
🖊️ – 08 مارچ 2026
اوستہ محمد کے ایس پی غلام حسین باجوئی کی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل محمد داؤد کھوسہ کی نگرانی میں پولیس تھانہ گنداخہ نے اہم کارروائی انجام دی۔
ایس ایچ او تھانہ گنداخہ حاجی خان لاشاری کی قیادت میں پولیس نے اختیار ولد کرم…
ضلع کیچ میں رمضان پیکج کی تقسیم: مستحق خاندانوں کے لیے امید کی کرن
تحریر: چاکر بلوچ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کیچ میں مستحق خاندانوں کے درمیان راشن کی تقسیم ایک قابلِ تحسین اور بروقت اقدام ہے۔ ماہِ رمضان المبارک میں جہاں…
خضدار: سب تحصیل باغبانہ کے پٹواری کے خلاف شکایات طلب
خضدار: کمشنر قلات ڈویژن کی جانب سے ضلع خضدار خصوصاً سب تحصیل باغبانہ کے عوام سے کہا گیا ہے کہ اگر پٹواری عبدالحق کے خلاف کسی بھی نوعیت کی شکایت موجود ہے تو متاثرہ افراد اپنے ثبوتوں کے ساتھ متعلقہ حکام کے روبرو پیش کریں۔
اعلامیے کے مطابق…
گوادر: رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم جاری
گوادر: بلوچستان حکومت کی ہدایات پر ضلع گوادر میں مستحق اور نادار خاندانوں میں رمضان ریلیف پیکج کے تحت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی نگرانی میں یہ اقدام جاری ہے۔ اس سلسلے میں…
