Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سید امین کے والد کے انتقال پر تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پی ایس او سید امین کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اتوار کے روز سید امین سے تعزیت…

چاغی میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، دو سو ایکڑ پر کاشت کی گئی افیون کی فصل تلف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چاغی: بلوچستان کے ضلع چاغی میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کے دوران تقریباً دو سو ایکڑ رقبے پر غیر قانونی طور پر کاشت کی گئی افیون کی فصل کو تلف کر دیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کی قیادت میں ہونے والی اس مشترکہ کارروائی میں…

عالمی یومِ خواتین: بااختیار خواتین ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد، گورنر بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 مارچ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اٹھنے والی ہر آواز قابلِ تحسین ہے اور ایک منصفانہ معاشرے کے قیام کے لیے مساوات اور سماجی انصاف کی پاسداری ناگزیر ہے۔ عالمی…

بلوچستان کی خواتین کی ہمت اور صلاحیت صوبے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بلوچستان کی باصلاحیت اور باہمت خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی خواتین اپنی محنت، عزم اور صلاحیتوں کے باعث…

"فرنٹیئر کور کے جوان وطن کے دفاع میں فخر کا مقام ہیں” — آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ ژوب…

ژوب، 7 مارچ 2026: حالیہ جاری پاک-افغان کشیدگی کے پیش نظر، آئی جی فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان نارتھ نے ژوب سیکٹر کا اہم دورہ کیا اور زمینی و فضائی سطح پر سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران، آئی جی نے 32 مربع کلومیٹر پر…

پاکستان کوسٹ گارڈز اور نیوی کی بڑی منشیات ضبط، اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی

اسلام آباد / گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک نیوی نے بلوچستان کے علاقے جیوانی میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں 1,050 کلوگرام چرس اور 200 کلوگرام میتھ (آئس) ضبط کر لی ہے، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں…

دکی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان دسترخوان کا اہتمام

دکی: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ضلعی انتظامیہ دکی کی جانب سے میونسپل کمیٹی دکی میں رمضان دسترخوان کا باقاعدہ اہتمام کیا گیا ہے جہاں روزانہ مستحق، نادار اور مسافر افراد کے لیے افطار کا انتظام کیا جا رہا ہے۔…

کوئٹہ میں رمضان سہولت بازار فعال، شہریوں کو اشیائے ضروریہ سرکاری نرخوں پر فراہم

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے شہر میں قائم رمضان سہولت بازار مکمل طور پر فعال ہے جہاں شہریوں کو اشیائے ضروریہ اور اشیائے خوردونوش…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا، صوبے میں کرکٹ کی سرگرمیاں بحال

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں تعمیر و بحالی کے بعد عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا باضابطہ افتتاح کر دیا جبکہ اس موقع پر قومی ٹی ٹونٹی کپ 2026 کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

عالمی یومِ خواتین: خواتین معاشرے کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں، حنا ناز عمرانی

نصیرآباد: صدر ویمن ایمپاورمنٹ ویلفیئر آرگنائزیشن اور این جی اوز فوکل پرسن نصیرآباد حنا ناز عمرانی نے کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ عالمی یومِ خواتین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…