Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق خان عمرانی کی کاوشوں سے مزدور چوک تا صادق خان عمرانی روڈ کی ازسرنو…
نصیرآباد: صوبائی وزیر آبپاشی بلوچستان میر محمد صادق خان عمرانی کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے ضلع نصیرآباد میں ماسٹر پلان کے تحت ایک اہم ترقیاتی منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزدور چوک تا صادق خان عمرانی روڈ کی ازسرنو تعمیر کے…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر جیکب آباد کے شہری برہم
جیکب آباد: ملک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے اور جیکب آباد میں بھی لوگ اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو…
جیکب آباد پولیس کی کارروائی، ڈکیتی میں چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
جیکب آباد: پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل شہری سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دی۔
پولیس کے مطابق کارروائی ڈی ایس پی سٹی نیاز احمد فاروقی کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سول لائن ایس…
طورخم مارکیٹ میں آگ – افغان طالبان کی ناکامی چھپانے کی کوشش
طورخم، 7 مارچ 2026: آج صبح تقریباً چار بجے طورخم کے افغان علاقے میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی جس سے تقریباً 150 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ مستند ذرائع کے مطابق یہ آگ طالبان نے خود لگائی تاکہ سرحد پار سے کسی حملے کا ڈرامہ رچا کر خود کو…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت سامانِ ضرورت یونین کونسل چرمیان…
آج 07 مارچ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت سامانِ ضرورت یونین کونسل چرمیان
میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔
یہ تقسیم ، چیئرمین ایم سی خانوزئی، مولوی خلیل احمد صاحب (یونین کونسل چیئرمین چرمیان مولوی حبیب…
رینٹ اے کار اور آٹوموبائل سروسز پر سیلز ٹیکس
کوئٹہ، 7 مارچ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے کرائے کی گاڑیوں اور آٹوموبائل رینٹل سروس فراہم کرنے والوں کے لیے 8 فیصد سیلز ٹیکس اور رجسٹریشن لازمی قرار دی ہے۔ تمام فراہم کنندگان کو مقررہ وقت پر ٹیکس گوشوارے جمع کرانے ہونگے۔ غیر رجسٹرڈ کاروباروں…
بلوچستان میں مفت درسی کتب کی تقسیم
بارکھان، 7 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کے مطابق ضلع بارکھان میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مفت درسی کتب فراہم کی جا رہی ہیں۔ کتابیں کلسٹر ہیڈز کے ذریعے فیڈر اسکولوں تک پہنچائی جائیں گی تاکہ نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر…
بارکھان میں داخلہ مہم کی آگاہی ریلی
بارکھان، 7 مارچ: محکمہ تعلیم بارکھان کی جانب سے جاری داخلہ مہم کے تحت ایک آگاہی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے کی۔ ریلی میں ضلعی انتظامیہ، اساتذہ، طلبہ اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے…
کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
کوئٹہ، 7 مارچ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات بلوچستان زاہد سلیم اور سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے کوئٹہ میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران کام کی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ…
اطلاعِ فاتحہ خوانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پرسنل اسٹاف افسر سید امین، پروفیسر ضیاء الدین، جمال الدین اور تاج الدین کے والد، اور پروفیسر کمال الدین کے بڑے بھائی مرحوم کی فاتحہ خوانی مورخہ 8 مارچ کو کوئٹہ میں جونیئر اسسٹنٹ کالونی کی مسجد…
