Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچ رہنما شفیق الرحمان مینگل کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت…
بلوچ رہنما شفیق الرحمان مینگل کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔
سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی بلوچستان علی حسن زہری بھی ملاقات میں موجود۔
بلوچستان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک چنگیز…
جیکب آباد: ٹھل میں دو افراد کے قتل پر ورثاء کا شاہراہ پر احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد، 4 مارچ — جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں تھانہ باھو کھوسو حدود کے بھٹا گڑھی مقام پر دو افراد کے قتل کے بعد ورثاء نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کندھکوٹ قومی شاہراہ پر لاشیں رکھ کر ٹریفک بند کر دی اور مقتولین کے…
جیکب آباد: سول ہسپتال میں بائیومیٹرک حاضری کا نظام ناکام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد، 4 مارچ — جیکب آباد کے سول ہسپتال میں بائیومیٹرک حاضری کے نفاذ میں ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔ سیکریٹری صحت کے واضح احکامات کے باوجود ڈاکٹروں اور عملے کی بائیومیٹرک رجسٹریشن مکمل نہیں کی گئی، اور متعدد ملازمین…
نصیرآباد: BSDI کے تحت 19 ترقیاتی اسکیمات کے ٹینڈرز مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 4 مارچ — بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع نصیرآباد میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ کی 14 کروڑ 50 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے 19 ترقیاتی اسکیمات کے اوپن ٹینڈرز مکمل کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں…
کوئٹہ: شاولین شان وانگ کک باکسنگ ایم ایم اے گرلز چیمپین شپ اختتام پذیر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 مارچ — یوم پاکستان اور رمضان اسپورٹس فیسٹیول کے دوران شاولین شان وانگ کک باکسنگ ایم ایم اے گرلز چیمپین شپ مظفر شان اکیڈمی اقبال آباد میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس میں سو سے زائد لڑکیاں حصہ لیں۔ شان اکیڈمی ہیڈ…
لورالائی: موسم گرما کی تیاریوں اور پانی کے مسائل پر اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 4 مارچ — کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی زیر صدارت پانی کے مسائل اور موسم گرما کی تیاریوں پر اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہری اور مضافاتی علاقوں میں پانی کی بلا تعطل فراہمی، خراب ٹیوب ویلز کی مرمت اور…
کوئٹہ: یوم علیؓ کے جلوسوں اور مجالس کی مکمل سیکیورٹی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 مارچ — کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت شیعہ علمائ کانفرنس اور شیعہ انجمن کے نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں یوم علیؓ کے جلوسوں اور مجالس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکیورٹی…
نصیرآباد: گورنمنٹ کالج کی سولرائزیشن اور انفراسٹرکچر میں بہتری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 4 مارچ — ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ذوالفقار علی کرار نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی کے پرنسپل پروفیسر سمیع اللہ کھوسو سے ملاقات کی، جس میں کالج کے بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتری اور سولرائزیشن پر تفصیلی…
قلات: کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے حل پر توجہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 5 مارچ — ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے تحصیل خالق آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد کے دفتر میں منعقد ہونے والی کچہری میں معززین، سیاسی و سماجی رہنما، صحافی اور عوام سے گزارش کی…
ژوب: رمضان کی تقریبات میں ثقافتی سرگرمیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ژوب، 4 مارچ — ڈپٹی کمشنر ژوب سلمان بلوچ کی نگرانی میں رمضان کی تقریبات میں ثقافتی پروگرام منعقد ہوئے۔
تقریبات میں لوک فنکاروں کی پرفارمنس، بچوں کے لیے سرگرمیاں اور کھیل کے مقابلے شامل تھے۔ انتظامیہ نے کہا کہ ثقافت اور…
