Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
افغان جارحیت کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: مختلف سماجی اور سیاسی تنظیموں کی جانب سے افغان سرحد پر مبینہ جارحیت اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے شہر کے مختلف علاقوں سے ریلی نکالی اور بعد ازاں پریس کلب کے…
گورنر بلوچستان کا لسانی اکیڈمیز کے عہدیداروں سے تفصیلی اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: 5 مارچ 2026 – گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچی، پشتو، براہوی اور ہزارگی اکیڈمیز کے عہدیداروں کے وفد سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں لسانی تنوع کے فروغ اور تحفظ کے حوالے سے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔…
شہید لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کی قربانی قوم کے لیے باعثِ فخر: میر سلیم کھوسہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: صوبائی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ شہید لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کی عظیم قربانی پوری قوم اور خصوصاً بلوچستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے…
نصیرآباد اسپورٹس فیسٹیول: لڈو گیم فائنل میں میر جان گرانی کی ٹیم کامیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: یوم پاکستان اور رمضان المبارک اسپورٹس فیسٹیول 2026 کے تحت ضلع نصیرآباد میں کھیلوں کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں شہید عبدالغفار سیال اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں لڈو گیم کا فائنل میچ…
نصیرآباد میں خواتین ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز، کھیلوں کے فروغ کا اہم قدم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: یومِ پاکستان اور رمضان المبارک اسپورٹس فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں ضلع نصیرآباد میں خواتین کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا گیا۔
افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر فیروز علی ابڑو کی زیر نگرانی…
پٹ فیڈر کینال کی بندش، نصیرآباد میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر پٹ فیڈر کینال کی سالانہ بندش کے دوران شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر…
نصیرآباد میں پاک فوج کے حق میں عظیم الشان ریلی، عوام کا بھرپور اظہارِ یکجہتی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ہے جس نے ہر محاذ پر دشمن کو شکست دے کر ملک کا دفاع یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعلیٰ بلوچستان…
نجی کورئیر سروس کے دفتر پر حملے کے خلاف ابڑو برادری کا احتجاجی دھرنا
جیکب آباد(بیورو رپورٹ)نجی کورئیر سروس کے دفتر پر حملے کے خلاف ابڑو برادری کا احتجاجی دھرنا کوئٹہ روڈ پر دئیے گئے دھرنے کے باعث سڑک کے دونوں جانب ٹریفک معطل ہوگئی سامان کی بکنگ نہ کرنے پر دفتر پر حملہ کیا گیا، حملہ کرکے عملےپر تشدد کرنے والے…
تربت یونیورسٹی میں اے ایس آر بی اجلاس، تحقیقی سرگرمیوں کا جائزہ
تربت: یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (ASRB) کا چوبیسواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کی تحقیقی اور تعلیمی سرگرمیوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں مختلف…
قلات میں سرد موسم کے باوجود ہولی کی رنگینیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: قلات میں ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا تہوار روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ شدید سرد موسم بھی نوجوانوں کے جذبے کو کم نہ کر سکا اور شہر رنگوں اور خوشیوں سے بھر گیا۔
نوجوانوں نے ایک دوسرے پر گلال اور رنگ…
