Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر میں رمضان ریلیف اور راشن تقسیم کا سلسلہ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 4 مارچ — وزیر اعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایات پر ضلع گوادر میں ماہ رمضان کے دوران مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن تقسیم کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے زیرِ نگرانی ریلیف سرگرمیاں ضلع کی…

ہرنائی: سابقہ لیویز فورس افسران کے لیے اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی، 4 مارچ — ایس پی ہرنائی انجینئر عبدالحفیظ جکھرانی کی قیادت میں سابقہ لیویز فورس کے پولیس افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں افسران کو نظم و ضبط، پیشہ ورانہ طرزِ عمل اور ذمہ داریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی…

جعفرآباد: پرانے فوڈ گودام کی نیلامی اور اراضی کے استعمال پر اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 4 مارچ — ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت پرانے فوڈ گودام کے ڈھانچے کی نیلامی اور اراضی کے آئندہ استعمال سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسٹرکچر کو مسمار کرنے، قابل استعمال سامان کی فہرست…

کوئٹہ میں برتھ نوٹیفکیشن ٹول ٹریننگ پر اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 مارچ — سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرئوف بلوچ کی زیر صدارت برتھ نوٹیفکیشن ٹول ٹریننگ ماڈیول اور مجوزہ ٹریننگ پلان پر کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران اور…

قلات میں ری پولنگ کی تیاریاں مکمل، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سخت سیکیورٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 4 مارچ — صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت حلقہ پی بی 36 قلات کے سات پولنگ اسٹیشنوں پر 10 مارچ کو ہونے والی ری پولنگ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

ایران سے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی، 320 افراد گوادر پہنچ گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 4 مارچ — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے بتایا کہ گبد۔ریمدان سرحدی راستے سے 320 سے زائد افراد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسٹاف افسر کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کوئٹہ، 4 مارچ — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے اسٹاف افسر سید امین کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا کسی بھی فرد کے لیے ناقابلِ تلافی…

کیسکو سبی کے افسر کا تبادلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی (عباس چشتی) — عوامی و سماجی حلقوں، تاجروں اور مختلف تنظیموں نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی سبی کے ایکسیئن آپریشن میر ظفر چھلگری کا تبادلہ فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کے مطابق میر ظفر چھلگری نے…

ربیع نہر میں پانی کی قلت، زمینداروں کا تشویش کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد — معروف زمیندار اور یونین کونسل کے چیئرمین حاجی خالد لہڑی نے ربیع نہر میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ آبپاشی کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث زرعی پانی کا بحران سنگین صورت…

پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز سے عوامی وفود کی ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد — صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن بلوچستان حاجی محمد خان لہڑی سے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں نصیرآباد سمیت صوبے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوامی وفود اور معتبرین نے ملاقات کی اور اپنے مسائل…