Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لورالائی میں کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 4 مارچ — لورالائی پولیس نے کمسن بچی سے زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی لورالائی کے مطابق جدید تفتیشی طریقوں کی مدد سے ملزم محمد ثاقب کو حراست میں لیا گیا۔ بچی کو فوری طبی امداد…

لورالائی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 4 مارچ — ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھائے اور افواج پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ مقررین نے کہا کہ پاک فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے اور پوری قوم…

نصیرآباد میں غیر سرکاری اداروں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 4 مارچ — ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت اجلاس میں ضلع میں کام کرنے والے غیر سرکاری اداروں کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مکمل منصوبوں کی اجازت نامے ختم کیے جائیں اور نئے منصوبے…

پشین میں داخلہ مہم، 24 ہزار بچوں کا ہدف مقرر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشین، 4 مارچ — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نجم خان کبزئی نے کہا ہے کہ ضلع میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلہ مہم شروع کر دی گئی ہے جس کا مقصد اسکولوں سے باہر بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے مطابق 24…

واسا کوئٹہ بورڈ اجلاس، بجٹ اور مراعات کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 مارچ — واسا کوئٹہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس صوبائی وزیر و چیئرمین بورڈ سردار عبدالرحمن کھیتران کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری سمیت ادارے کی کارکردگی اور انتظامی امور کا…

 : صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس، امن و امان کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 مارچ — میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اکیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، انسداد دہشت گردی اقدامات، غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی، تعلیمی اصلاحات اور مالی جرائم کے…

جامعہ گوادر کانووکیشن سے قبل اہم ہدایات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 مارچ — جعفر خان مندوخیل نے ہدایت کی ہے کہ جامعہ گوادر اپنے کانووکیشن سے قبل سینیٹ اور سنڈیکیٹ کے اجلاسوں کا بروقت انعقاد یقینی بنائے۔ وہ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر سے ملاقات…

کوئٹہ میں ایکسائز نارکوٹکس کی بڑی کارروائی، 10 کلو چرس برآمد، کرولا گاڑی ضبط

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (02 مارچ 2026): محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ انسدادِ منشیات بلوچستان نے سریاب روڈ نزد سریاب مل انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 کلو گرام چرس برآمد کر کے ایک کرولا 88 ماڈل گاڑی ضبط کر لی۔ کارروائی سیکرٹری ایکسائز…

صارفین راست اکاونٹ کے زریعے بجلی کے بل جمع کرواسکتے ہیں:کیسکو

کوئٹہ:03مارچ 2026ء۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)اپنے تمام صارفین کو بجلی فراہمی کے سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کے مطابق مزیدبہتر سہولیات کویقینی بنانے کیلئے متعدداقدامات کررہی ہے۔ جس کے تحت اب کیسکوکے صارفین گھربیٹھے اپنے بجلی کے بل کی…

سبی: مستحق خاندانوں میں رمضان ریلیف کی شفاف تقسیم، وزیر اعلیٰ کے وژن پر عمل

سبی (03 مارچ 2026): وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق مستحق اور محنت کش طبقے کو رمضان ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں سبی میں راشن تقسیم کیا گیا۔ یہ تقسیم ڈپٹی کمشنر میجر(ر) الیاس کبزئی اور اسسٹنٹ کمشنر منصور علی شاہ کی نگرانی میں عمل میں…