Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کانفرنس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں عوام کی معیارِ زندگی بہتر بنانے، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی اور رمضان کے دوران…
ڈیرہ مراد جمالی میں ماسٹر پلان پر عملی آغاز
نصیرآباد: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق خان عمرانی کی دلچسپی اور فنڈز کے تحت ڈیرہ مراد جمالی میں ماسٹر پلان کے تحت عملی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
منصوبے کے تحت شرقی ڈیرہ مراد جمالی سائیڈ پر جدید سیوریج سسٹم کی تنصیب، تالابوں کی کھدائی،…
سکول داخلہ مہم 2026ء کا آغاز، 11,283 طلبہ و طالبات کو داخلہ دینا ہدف
نصیرآباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کے زیر صدارت داخلہ مہم 2026ء کا آغاز کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نصیرآباد کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر 11,283 طلبہ و طالبات کو سکولوں میں داخل…
نصیرآباد: پولیس مقابلے میں اہم ملزم گرفتار
نصیرآباد: ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد اسد ناصر کی ہدایات کے تحت پولیس تھانہ شہید عزیز بلو نوتال، سی آئی اے نصیرآباد اور تھانہ شہید ہداہت اللہ کولاچی صدر کی مشترکہ کارروائی میں نیشنل ہائی وے پر متعدد ڈکیتیوں…
تحصیل درگ میں صحت کے مراکز کا اچانک معائنہ
نصیرآباد، 2 مارچ 2026 — ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی نے تحصیل درگ میں قائم بی ایچ یو اور آر ایچ سی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔ عملے کی حاضری، طبی سہولیات، ویکسینیشن اور ادویات کی دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ…
جھینگا فارمنگ منصوبے کے لیے توانائی کی فراہمی
کوئٹہ، 2 مارچ 2026 — بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر قائم لاشاری نے الیکٹرک کے ریلیشن شپ منیجر محمد فصیح الرحمان کے ساتھ ورچوئل اجلاس میں ضلع لسبیلہ کے جھینگا فارمنگ منصوبے کے لیے توانائی کی…
نصیرآباد میں BSDI منصوبوں کا جائزہ
نصیرآباد، 2 مارچ 2026 — ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ذوالفقار علی کرار کی سربراہی میں بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار، معیار اور مالی امور…
گوشت کی قیمتوں پر کنٹرول کے اقدامات
کوئٹہ، 2 مارچ 2026 — کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی سربراہی میں شہر میں مٹن اور بیف ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مقررہ نرخ سے تجاوز کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی ہدایت دی گئی۔ کمشنر نے کہا کہ رمضان میں طلب بڑھنے اور…
پشین میں داخلہ مہم کا آغاز
پشین، 2 مارچ 2026 — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشین نجم خان کبزئی نے ضلع میں داخلہ مہم 2026 کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیض اللہ کاکڑ کے مطابق مہم کے ذریعے 24 ہزار سے زائد بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا…
صوبائی وزیر کا بلوچ کلچر ڈے پر بیان
کوئٹہ، 2 مارچ 2026 — صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ بلوچ کلچر ہماری پہچان اور غیرت کی علامت ہے۔ بلوچ کلچر ڈے ہمیں اپنی تہذیبی اقدار، روایتی لباس، زبان، موسیقی اور مہمان نوازی جیسی اعلیٰ روایات کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا…
