Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پسنی فش ہاربر کی بحالی: ماہی گیری کے شعبے کو جدید معیار کے مطابق کرنے کے اقدامات

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پسنی فش ہاربر کی بحالی اور فعالیت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے ہاربر کو مکمل فعال اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے جامع فزیبلٹی…

بلوچستان کی ترقی: بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں جاری منصوبوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبے، عوامی فلاحی اسکیمیں اور امن و امان کی صورتحال پر…

پشین: عوامی ردِعمل – رمضان ریلیف پیکیج

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے رمضان ریلیف پیکیج پر عوامی اعتماد اور خوشی کا اظہار۔ مستحق خاندانوں نے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس عوام دوست اقدام سے رمضان المبارک میں حقیقی ریلیف مل…

تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو معاشروں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی 

جدید آئی ٹی اور سائنسی سہولیات کی فراہمی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے طالبات کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کے عزم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی عبدالستار لانگو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبی(یو این اے)  تعلیم کے فروغ…

جعفرآباد: نئے تعلیمی سال کے لیے "داخلہ مہم” کا آغاز، 5637 بچوں کو اسکول لانے کا ہدف مقرر

lجعفرآباد(رپورٹ اسماعیل جکھرانی) حکومتِ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم جعفرآباد کے اشتراک سے نئے تعلیمی سال کے لیے باقاعدہ داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت ضلع بھر میں 5,637 آؤٹ آف اسکول بچوں کو…

پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ کی جانب سے خواتین اہلکاروں کے معاملے پر وضاحتی بیان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ — پولیس ٹریننگ کالج (پی ٹی سی) کوئٹہ کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے خبروں میں خواتین اہلکاروں سے متعلق پھیلائی گئی افواہوں کی تردید کی ہے۔ بیان کے مطابق کالج نے حالیہ سالوں میں تقریباً 450 خواتین…

صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان میر فاروق خان جمالی سے سعودی عرب کی کاروباری شخصیت…

کراچی جمالی ہاؤس کراچی میں، صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان میر فاروق خان جمالی سے سعودی عرب کی کاروباری شخصیت مصطفٰی میمن نے ملاقات کی، ملاقات کے موقع پر رئیس واحد جمالی بھی موجود تھے۔

بلوچ کلچر ڈے: ثقافتی ورثہ ہماری پہچان ہے، ناز میروانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی رہنما ناز میروانی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچ ثقافت امن، رواداری، بہادری اور روایات کی علامت ہے اور اسے زندہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔…

کوئٹہ: فائرنگ کے واقعے میں میاں بیوی اور بچے ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کوئٹہ کے سریاب مل، صدام پھاٹک کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں محمد یعقوب ولد محمد یوسف، ان کی بیوی سکینہ اور بچہ شایان ولد یعقوب ہلاک ہو گئے۔ چھیپا ایمبولنس کے ذریعے لواحقین کے لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔…