Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اسسٹنٹ کمشنر اُستامحمد، رمضان اشتیاق نے تحصیلدار علی گوہر مگسی کے ہمراہ رمضان سستا بازار کا تفصیلی…
استامحمد 22 فروری :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال کی ہدایت پر عوام کو ماہِ رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ مناسب اور کنٹرول…
اوستہ محمد پولیس کی بڑی کارروائی، لاکھوں مالیت کا اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار. رپورٹ: حنیف بلوچ
اوستہ محمد – اوستہ محمد پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران لاکھوں مالیت کے اسلحہ کی دکان سے اسلحہ چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اوستہ محمد کے اہم شاہراہ جناح روڈ پر قائم…
پشین: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے رمضان میں سرکاری نرخ ناموں کی نگرانی کا سلسلہ جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین، 22 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر پشین کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے شہر اور گردونواح کے مختلف بازاروں میں سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کی چیکنگ کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھا ہے۔
انتظامی افسران روزانہ کی بنیاد…
کوئٹہ: لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر یاسر محمود شاہ کے والد کا انتقال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 فروری 2026: لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور فرنٹیئر پوسٹ کے چیف رپورٹر یاسر محمود شاہ کے والد طویل علالت کے بعد گزشتہ روز برضاۓ الٰہی انتقال کر گئے۔
پریس ریلیز کے مطابق، پی آر او ٹو گورنر بلوچستان پائند خان…
نصیرآباد ڈویژن میں نوجوانوں کے لیے فوج میں بھرتی کا موقع
سبی، لہڑی، بختیارآباد، بھاگ ناڑی اور نصیرآباد کے نوجوان پاک فوج میں بھرتی ہو کر وطن و قوم کی خدمت کر سکتے ہیں۔ بھرتی سینٹر لہڑی 52 ونگ اور تلی 22 ونگ پر کام کر رہے ہیں۔ کم از کم قد کے تقاضے: سپاہی 5 فٹ 4 انچ، کک 5 فٹ 3 انچ، اور تعلیم مڈل۔
ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں شفاف راشن تقسیم
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کرار کی نگرانی میں ڈیرہ مراد جمالی میں 8 رکنی ٹیم نے 41 میں سے 44 وارڈز میں رشن تقسیم کیا۔ انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی کہ تمام مراحل میں شفافیت برقرار رکھی جائے تاکہ حقیقی مستحقین تک امداد پہنچے۔
ڈیرہ مراد جمالی میں راشن تقسیم میں بے ضابطگیاں
مقامی افراد نے الزام لگایا کہ راشن صرف منتخب خاندانوں اور حامیوں میں تقسیم کیا گیا، جبکہ مستحق افراد محروم رہے۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تاکہ امداد حقیقی حقداروں تک پہنچ سکے۔
سب انسپکٹر موسیٰ خان مستوئی کی قربانی
ضلع کچھی ڈھاڈر میں کمبڑی پل پر ڈکیتوں کے خلاف مقابلے میں سب انسپکٹر موسیٰ خان مستوئی جام شہادت نوش کر گئے۔ پولیس کے اعلیٰ افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہید کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پولیس نے عزم ظاہر کیا کہ…
جعفرآباد میں رمضان سستا بازار سے شہری مستفید
ڈپٹی کمشنر خالد خان کے زیر نگرانی تحصیل جھٹ پٹ میں رمضان سستا بازار قائم کیا گیا۔ شہریوں نے کم قیمت اشیاء خریدیں اور انتظامیہ نے قیمتوں اور معیار کی مسلسل نگرانی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ رمضان میں عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنا…
نصیرآباد: رمضان سستا بازار کے ذریعے عوام کو ریلیف
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ذوالفقار علی کرار کے احکامات پر ڈیرہ مراد جمالی میں رمضان سستا بازار منعقد کیا گیا، جہاں سبزی، پھل، گوشت، آٹا، گھی، دالیں اور دیگر اشیاء مناسب نرخوں پر دستیاب کی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ نے اسٹالز کا معائنہ کیا…
