Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

اوستہ محمد پولیس کی وضاحت: سبزی منڈی میں کوئی مسلح ڈکیتی نہیں ہوئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد نے واضح کیا کہ سبزی منڈی میں کوئی مسلح ڈکیتی یا رقم چھیننے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ تحقیقات کے مطابق معاملہ دو کاروباری فریقین کے درمیان معمولی تنازع تھا جسے غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا۔ پولیس نے…

چمن میں شجرکاری مہم کا آغاز

چمن، 22 فروری: ضلعی انتظامیہ نے درہ کوژک میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں، سڑکوں اور عوامی جگہوں پر درخت لگائیں اور ان کی دیکھ بھال کریں تاکہ چمن کو سرسبز، شاداب اور آکسیجن سے…

پشین میں رمضان کے دوران پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں

پشین، 22 فروری: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ضلع پشین میں رمضان المبارک کے دوران پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ نے 390 دکانوں کا معائنہ کیا، 19 دکانیں سیل کی گئیں اور 9 افراد کو…

 گورنر بلوچستان کا بنوں آپریشن میں شہادتوں پر افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 فروری: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گرد عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل شہزاد گل فراز اور ایک سپاہی کی شہادت پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر نے کہا…

بلوچستان میں بارکھان اور خضدار سے 14 مزدور اغوا

بلوچستان، 22 فروری: بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف تعمیراتی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والے مجموعی طور پر 14 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔ پہلا واقعہ ضلع بارکھان کے علاقے عیشانی کے قریب ڈھولا ندی میں پیش…

امداد چوک پر آتشزدگی، ٹریفک پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) 22 فروری 2026: آج امداد چوک پر گیس لیکیج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں ایک گاڑی آ گئی۔ واقعہ کے وقت علاقے میں ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق تھی تاہم آگ لگنے سے موقع پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ موقع پر موجود…

ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری، سب ایجنٹ گرفتار، 8 افغان باشندے بازیاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 فروری: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے کوئٹہ میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک سب ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ 8 افغان باشندوں کو…

لورالائی: سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 21 فروری: زڑہ پولیس نے ایک بروقت کارروائی میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم شاہ محمد ولد شبو، سکنہ برڈ لورالائی کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے…

قلعہ عبداللہ: منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، 120 ایکڑ پوست تلف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ، 21 فروری: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ضلع قلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف اہم اور کامیاب کارروائیاں کیں۔ خفیہ اطلاع پر متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے جہاں مبینہ طور پر پوست کی کاشت ہو رہی تھی۔ کارروائی…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا کاروباری اداروں کو رجسٹریشن کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 فروری: بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے صوبے میں خدمات فراہم کرنے والے تمام کاروباری اداروں کو ہدایت کی ہے کہ جو ادارے BSTS ایکٹ 2015 کے دائرہ کار میں آتے ہیں لیکن ابھی تک رجسٹر نہیں ہوئے، وہ فوری طور پر …