Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر کا بی ایس ڈی آئی ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 21 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے چھٹی کے روز بلوچستان ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف منصوبوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران سب…

چمن کے بالائی علاقوں میں 21 روز سے بجلی کی طویل بندش – شہری شدید مشکلات کا شکار

چمن کے بائی پاس کے بالائی علاقوں میں گزشتہ اکیس (21) دنوں سے بجلی کی مسلسل بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شدید سردی میں بجلی کی عدم فراہمی نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ گھریلو صارفین، طلبہ، بزرگ افراد اور کاروباری…

خضدار: معذور افراد میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 21 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی خصوصی ہدایات پر جناح اسٹیڈیم میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں معذور اور مستحق افراد میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے…

کوئٹہ میں جعلی مشروبات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، بڑی مقدار ضبط، 26 یونٹس پر جرمانے عائد

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی (BFA) کی ٹیموں نے جعلی مشروبات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی روح افزا اور جامِ شیریں برآمد کر لیں۔ کارروائیاں بڑیچ مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور اولڈ فروٹ مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر کی گئیں، جہاں ایک…

بلوچستان کے ضلع خاران میں شدید سست انٹرنیٹ سروس، صارفین پریشان

بلوچستان کے ضلع خاران میں شدید سست انٹرنیٹ سروس، صارفین پریشان بلوچستان کے ضلع خاران اس وقت شدید سست انٹرنیٹ کا شکار ہے، جہاں پی ٹی سی ایل، یوفون، ٹیلی نار اور زونگ صارفین بھاری بلز کے باوجود معیاری انٹرنیٹ فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔ عوام…

تربت یونیورسٹی اور بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی تعلیمی روابط بڑھانے اور سمسٹر ایکسچینج پروگرام پر متفق

تربت (20 فروری 2026): یونیورسٹی آف تربت اور بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی نے تحقیق، علمی مواد کے تبادلے اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن اور بیکن ہاؤس…

جیکب آباد: محکمہ آبپاشی پر سنگین الزامات، نہروں کی صفائی کے لیے فنڈ کا ہضم اور عملی کام کا فقدان

جیکب آباد: ضلع میں محکمہ آبپاشی کے ایکسین پر سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ فروری 2026 میں نہروں کی بھل صفائی کے نام پر ایک کروڑ 16 لاکھ 48 ہزار روپے جاری کیے گئے، مگر بیشتر نہریں بدستور جھاڑ جھنکار، مٹی اور کچرے سے بھری ہوئی ہیں، جس سے پانی…

جیکب آباد: تاج ویلفیئر کی جانب سے رمضان میں افطار دسترخوان، شہریوں میں بھائی چارے اور انسانیت کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سماجی تنظیم تاج ویلفیئر نے ایک وسیع "افطار دسترخوان" کا انعقاد کیا، جس میں سینکڑوں شہریوں، مسافروں اور ضرورت مندوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد صرف بھوک مٹانا نہیں بلکہ…

مادری زبانوں کے عالمی دن پر گورنر بلوچستان کا پیغام، تعلیم اور ثقافت کے فروغ پر زور

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ مادری زبان کسی قوم کی شناخت اور علم کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیسکو کی طرف سے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور…

بلوچستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے گورنر کا زور، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے پر…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کی دنیا میں ایک قابل فخر مقام رکھتا ہے اور اسکواش، کرکٹ، ہاکی اور اسنوکر میں عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کے انعقاد اور کھلاڑیوں کو مالی…