Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں رمضان سستا بازار فعال، عوام کو معیاری اشیاء رعایتی نرخوں پر دستیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 فروری: حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان سستا بازار کو فعال کر دیا گیا ہے تاکہ عوام کو مہنگائی کے دوران ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ سستا بازار روزانہ صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک کھلا رہتا ہے جہاں…
نصیرآباد میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے بند اسکول فعال بنانے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 20 فروری: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ضلعی ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تدریسی سرگرمیوں، اساتذہ کی دستیابی اور بند اسکولوں سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔…
جعفرآباد میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ، سو فیصد کوریج یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد، 20 فروری: ضلع جعفرآباد میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران، پولیو پروگرام سے وابستہ عملہ اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا رئیل اسٹیٹ سروس فراہم کنندگان کو رجسٹریشن کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 فروری: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت اور کرایہ داری سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے افراد و اداروں کو فوری رجسٹریشن مکمل کرنے اور مقررہ مدت میں ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ہدایت…
پی بی 36 قلات کے سات پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کی تیاریاں مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 20 فروری: صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 36 قلات کے سات پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کے انعقاد کیلئے ریٹرننگ آفیسر شاہنواز بلوچ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور…
استامحمد میں 1.3 ارب روپے کا ڈسٹرکٹ کمپلیکس 2027 تک مکمل ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استامحمد، 20 فروری: ایکسین بلڈنگز محمد یٰسین جمالی نے تقریباً 1.3 ارب روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس استامحمد کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبہ 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
قلات میں سرکاری نرخنامہ جاری، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 20 فروری: ضلعی انتظامیہ قلات نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا ہے اور مقررہ قیمتوں سے تجاوز کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ نے…
بلوچستان میں موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے وفاق اور صوبے کا مشترکہ لائحہ عمل طے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینا خورشید عالم نے ملاقات کی جس میں صوبے کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، ماحولیاتی خطرات اور مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی…
ڈیجیٹل دور میں علم، تنقیدی سوچ اور برداشت کے ذریعے انتہاپسندی کے خاتمے پر تربت یونیورسٹی میں علمی…
تربت، 19 فروری – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: یونیورسٹی آف تربت میں ڈیجیٹل دور، تحقیق، علم اور تنقیدی سوچ کے ذریعے انتہاپسندی، تشدد اور غلط معلومات کے خاتمے کے موضوع پر ایک اہم علمی وفکری سیشن منعقد ہوا۔ سیشن میں بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کے وائس…
بلوچستان میں سماجی خدمات کو مضبوط اور شفاف بنانے کے اقدامات
اسلام آباد: بلوچستان کے اضافی چیف سیکرٹری ترقی و منصوبہ بندی زاہد سلیم نے کہا کہ سماجی خدمات کی بہتری صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، خاص طور پر موسمیاتی اور معاشرتی دباؤ کے دوران۔ اجلاس میں صحت، تعلیم، غذائیت، صاف پانی اور سوشل پروٹیکشن کے…
