Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بھاگ میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر، شہری مشکلات کا شکار
بھاگ | 9 فروری 2026 — سیاسی و سماجی حلقوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی سے اپیل کی کہ شہر کے متعدد علاقوں میں گیس مکمل غائب ہے۔ شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑیاں استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ عوام نے اووربلنگ ختم کرنے اور میٹر ریڈنگ بہتر کرنے کا مطالبہ…
ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد میں پولیس اہلکاروں کی صحت کے تحفظ کے لیے جامع ہیلتھ اسکریننگ کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اُوستہ محمد: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کی واضح ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد نے محکمہ صحت کے تعاون سے پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے جامع ہیلتھ اسکریننگ پروگرام کا انعقاد کیا۔…
جمعیت علما اسلام کے رہنماؤں کی دہشت گردی کی شدید مذمت
کوئٹہ، ڈیرہ مراد جمالی: جمعیت علما اسلام کے رہنماؤں نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی اور کہا کہ بدامنی اور لاقانونیت کی ذمہ داری موجودہ و سابق حکمرانوں پر ہے۔
خضدار، وڈھ سٹی نیشنل ہائی وے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
خضدار، وڈھ سٹی نیشنل ہائی وے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
خضدار: وڈھ سٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ نے فوری کنٹرول کی اپیل کی۔
نوشکی، قاضی آباد میں سات مائنز برآمد
نوشکی: پولیس نے قاضی آباد کے ابورزر محلہ میں سات مائنز برآمد کر کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر کے مائنز کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنایا گیا۔
کوئٹہ، 12 فروری سیمینار کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام 12 فروری کو سیمینار کی تیاریوں کے لیے مختلف کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اجلاس میں انتظامات، تشہیر، سیکیورٹی اور پارکنگ کے انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
سونمیانی وندر، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں پروقار الوداعی تقریب
سونمیانی وندر: کلاس دہم کے طلبا کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا۔ ہیڈ ماسٹر محمد امین دودا نے طلبا کو محنت، لگن اور علم کے تسلسل کی تلقین کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا کو انعامات دیے گئے۔
کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان شہید پولیس اہلکاروں کے گھروں کا دورہ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے دہشت گردی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے گھر کا دورہ کیا، لواحقین سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے شہدا کے بچوں کو تعلیم، مالی معاونت اور سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔…
اوستا محمد، ایس پی نے ضلع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ اور کریک ڈاؤن کا اعلان
اوستا محمد: ایس پی غلام حسین باجوئی نے ضلع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ اور کریک ڈاؤن کے اقدامات کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
کوئٹہ، محکمہ ثانوی تعلیم اور محکمہ داخلہ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
کوئٹہ: محکمہ ثانوی تعلیم اور محکمہ داخلہ کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر سیکریٹری اسفند یار کاکڑ اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوئے۔ اجلاس میں منصوبوں کی رفتار، معیار اور شفافیت کا جائزہ لیا گیا اور بروقت تکمیل کے لیے…
