Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

اے پی پی بیورو آفس بلوچستان میں بائیومیٹرک نظام سے متعلق اہم اجلاس، سخت فیصلے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 13 فروری — اے پی پی بیورو آفس بلوچستان میں بائیومیٹرک سسٹم اور دیگر دفتری معاملات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت بیورو چیف نظر محمد بلوچ نے کی۔ اجلاس میں دفتر کے تمام اسٹاف ممبران نے شرکت کی۔…

تربت یونیورسٹی بزنس گالا 2026، 45 لاکھ سے زائد ریکارڈ کاروبار، 93 اسٹالز نے کیمپس کو معاشی مرکز میں…

تربت (12 فروری 2026) — یونیورسٹی آف تربت میں آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن اور فیکلٹی ممبران کے تعاون سے منعقد ہونے والا دو روزہ بزنس گالا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ 11 اور 12 فروری کو جاری رہنے والے اس میگا ایونٹ نے…

ٹھل میں ٹریفک حادثہ، 15 افراد زخمی

جیکب آباد: تحصیل ٹھل کے علاقے بچرو میں ٹریکٹر ٹرالی اور ڈوزر رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو تحصیل سول ہسپتال منتقل کیا، جہاں ابتدائی طبی…

جیکب آباد میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

جیکب آباد: شہر میں 12 گھنٹوں تک جاری رہنے والی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ 15 منٹ پہلے اور 15 منٹ بعد بجلی بند کرنے کا سلسلہ معمول بن چکا ہے۔ شہریوں نے الزام عائد کیا کہ فالٹ کا…

موٹر سائیکل ڈکیتیاں: شہریوں کا قومی شاہراہ پر دھرنا

جیکب آباد: موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے پتھر موڑ پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ امجد ٹالانی سے موٹر سائیکل، موبائل…

منشیات کیس: دو ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا

جیکب آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے پانچ کلو چرس رکھنے کے جرم میں دو ملزمان کو 14، 14 سال قید اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سزا پانے والوں میں عبدالجبار منجھو اور سراج احمد شامل ہیں۔ جرمانے کی…

 کیسکو بجلی بندرہنے کی اطلاع

کوئٹہ:10فروری 2026ء۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 11فروری کو (بروزبدھ) سریاب گرڈاسٹیشن…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی

کوئٹہ، 10 فروری: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کے مجموعی امن و امان کے حالات اور صوبے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

تربت یونیورسٹی بزنس گالا 2026 کا آغاز11 فروری سے ہوگا

 یونیورسٹی آف تربت میں طلبہ کی کاروباری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے، تخلیقی آئیڈیاز کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے شاندار بزنس گالا 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا آغاز 11 فروری 2026 سے ہوگا جو 12…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین…