Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چمن: ٹیچنگ ہسپتال میں سولر سسٹم کی تنصیب مکمل

 چمن:- ٹیچنگ ہسپتال میں سولر سسٹم کی تنصیب مکمل ہو گئی، جس کا معائنہ ایم ایس ڈاکٹر اویس اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ نے کیا۔ سولر پینلز سے ہسپتال کو 24/7 وولٹیج بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہوگی تاکہ مریضوں کو بہتر اور…

چمن: فٹبال گراونڈ میں امتحانی ہال کا افتتاح

چمن:- بی ایس ڈی آئی فیز ون کے تحت جمال عبدالناصر شہید فٹبال گراونڈ میں امتحانی ہال کا افتتاح ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے کیا۔ اس موقع پر کمانڈر چمن سکاؤٹس، سی او 40 ایف ایف سی، سابق صدر چیمبر آف کامرس اور دیگر ضلعی افسران موجود تھے۔ ڈی…

سبی: سبی میلہ کے تمام انتظامات روک دیے گئے

سبی:- ضلعی انتظامیہ سبی کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ 11 فروری 2026 کے سبی میلہ کے حوالے سے شروع کیے گئے تمام انتظامات تاحکمِ ثانی روک دیے گئے ہیں۔ متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی کہ وہ آئندہ احکامات تک کسی قسم کی سرگرمی انجام نہ دیں۔ واضح رہے…

بارکھان: صوبائی وزیر کی حاجی شیر علی کی عیادت اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

بارکھان:- صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے بارکھان شہر کا دورہ کیا اور حاجی شیر علی کی عیادت کی۔ وزیر نے ان کی صحت کے حوالے سے تفصیل سے معلومات حاصل کیں اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر علاقائی…

دکی: مطلوب ملزم گرفتار، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیز

دکی:- ڈپٹی آئی جی پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات اور ایس پی دکی انور بادینی کی ہدایات پر، ایس ڈی پی او محمد آصف خجک کی نگرانی میں، ایس ایچ او تھانہ چمالنگ محمد کاشف رفیق کی سربراہی میں دکی پولیس نے ایک مقدمہ میں مطلوب مفرور…

لورالائی: پولیو کیچ اپ مہم کی نگرانی کے لیے ایوننگ اجلاس

لورالائی:- ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت پولیو کیچ اپ ایوننگ اجلاس منعقد ہوا جس میں مہم کی یومیہ کارکردگی، ٹیموں کی حاضری، ریفیوزل کیسز اور ہائی رسک علاقوں میں ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر، ایکٹنگ…

گوادر: بنیادی مرکز صحت نگور شریف کا تفصیلی دورہ

 گوادر:- ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بنیادی مرکز صحت نگور شریف کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ یہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران انہوں نے عملے کی حاضری، او پی ڈی رجسٹر، ای پی آئی سائٹس اور…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 فتح پر مبارکباد

کوئٹہ:- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قومی ٹیم نے فاتحانہ آغاز کر کے قوم کے دل…

جعفرآباد: امتحانی مراکز میں سیکیورٹی اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے اہم اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 07 فروری 2026 جعفرآباد:- ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت طلبہ و طالبات کے امتحانات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، محکمہ ایجوکیشن کے افسران، تحصیلداران اور دیگر متعلقہ افسران…

سبی: مقامی غزل فنکاروں کے لیے سالانہ سبی میلے میں مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی (عباس چشتی): عوامی و سماجی حلقوں نے سالانہ سبی میلے میں مقامی موسیقی اور خصوصاً غزل گائیکی کے فنکاروں کو مرکزی اسٹیج پر مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سبی میلہ نہ صرف ایک تاریخی اور ثقافتی…