Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ کمیٹی کے رکن اور پرنسپل ملٹی پرپز ڈاکٹر عبدالْحفیظ محمد شہی نے شہید نواب…

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ کمیٹی کے رکن اور پرنسپل ملٹی پرپز ڈاکٹر عبدالْحفیظ محمد شہی نے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عامر اقبال رئیسانی نے معزز مہمان کو ہسپتال…

ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ نگرانی ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے…

گوادر: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ نگرانی ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی، جس میں مختلف ضلعی افسران اور ملازمین نے شرکت کی ریلی ڈی…

حکومت بلوچستان کے ویژن کے تحت امن و امان کی صورت حال اور مہنگائی کو کنٹرول کے لئے آج ڈپٹی کمشنر کے…

موسیٰ خیل 08 فروری:- حکومت بلوچستان کے ویژن کے تحت امن و امان کی صورت حال اور مہنگائی کو کنٹرول کے لئے آج ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ نے موسی' خیل شہر کا دورہ کیا اس موقع پہ پولیس کی نفری بھی ان کے ہمراہ تھی اسسٹنٹ…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مجموعی صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ صوبے بھر میں اہم شاہراہیں کھلی ہیں،…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مجموعی صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ صوبے بھر میں اہم شاہراہیں کھلی ہیں، ٹریفک بلا رکاوٹ رواں دواں ہے اور روزمرہ سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ امن و امان کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ عوام کو کسی…

بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، سڑکیں بند کرنے پر سخت کارروائی ہوگی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 08 فروری: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت غیر قانونی ہڑتالوں، اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ معاون برائے وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی امور…

حاجی علی مدد جتک: حلف برداری سے قلمدان تک، وزارت کا فیصلہ پیر کو متوقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | باخبر ذرائع کے مطابق بلوچستان کے نو منتخب صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کے قلمدان کا حتمی فیصلہ کل بروز پیر متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں وزارت داخلہ یا محکمہ زراعت میں سے کوئی ایک قلمدان سونپا جا سکتا ہے۔…

خضدار میں تعلیمی بحران سنگین، جامعات اور میڈیکل کالج کی عدم فعالی پر شدید تشویش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار رپورٹ: حبیب غلامانی یونیورسٹی آف بلوچستان کے خضدار سب کیمپس کی طویل عرصے سے غیر فعالیت، جھالاوان میڈیکل کالج کی عدم فعالی اور شہید سکندر یونیورسٹی کے منصوبوں میں سست روی کے باعث پورے خطے کے طلبہ شدید مشکلات سے…

گمبٹ شریف میں حاجی میر علی گل جتک کی جیلانی خاندان سے فاتحہ خوانی و تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | گمبٹ شریف، سندھ — 7 فروری 2026: پیر سید عبدالرحیم شاہ جیلانی کی اہلیہ اور پیر سید علی گوہر شاہ جیلانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر بلوچستان کے صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کے بڑے بھائی، معروف قبائلی رہنما حاجی میر…

ڈی سی چمن نے انسداد پولیو مہم کے چھٹے روز جائزہ اجلاس کی صدارت کی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | چمن، 07 فروری 2026: ضلع چمن کے ڈسٹرکٹ کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے چھٹے روز ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نوید بادینی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ…

تربت یونیورسٹی میں ساحلی علاقوں کے طلبہ کے لیے ایچ ای سی اسکالرشپ آگاہی سیشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 07 فروری 2026 تربت (7 فروری 2026):- تربت یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے زیراہتمام بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ایچ ای سی انڈرگریجویٹ اسکالرشپس پر ایک آگاہی سیشن یونیورسٹی کے…