Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سوئی میں عظیم الشان ریلی، یوم یکجہتی کشمیر اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوئی، 5 فروری 2026ء: آج پاکستان ہاؤس سوئی سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی وڈیرہ غلام نبی بگٹی، وڈیرہ شاہ مراد خان بگٹی اور وڈیرہ میر محمد نے کی۔ ریلی یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر…

یوم یکجہتی کشمیر: یونیورسٹی آف تربت میں سمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت: یونیورسٹی آف تربت میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن، ڈائریکٹر…

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عارضی طیارہ ایندھن فراہمی اسٹیشن قائم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) پر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تعاون سے عارضی بنیادوں پر طیاروں کے لیے ایندھن فراہمی کا اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق یہ سہولت طیاروں کی…

یومِ یکجہتی کشمیر: صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی پاکستان کے ہر شہری کے دل کی آواز ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے…

کوئٹہ میں شبِ برات کا روح پرور اجتماع منعقد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام قیومیہ قادریہ مسجد، جوائنٹ روڈ کوئٹہ میں شبِ برات کے موقع پر روح پرور اجتماع منعقد ہوا، جو نمازِ عشا کے بعد شروع ہو کر شب بھر جاری رہا۔ اجتماع میں عبادات، ذکر و اذکار، نعت خوانی اور…

یومِ یکجہتی کشمیر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی یاددہانی ہے، جمال شاہ کاکڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی یاددہانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات نے خطے کے…

پی بی 21 حب کا فیصلہ حتمی نہیں، دوبارہ گنتی سپریم کورٹ کے حکم پر ہوگی، علی حسن زہری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ حلقہ پی بی 21 حب سے متعلق سوشل میڈیا پر کامیابی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 39 پولنگ اسٹیشنوں…

یومِ یکجہتی کشمیر پر میر نصیب اللہ مری کا اظہارِ یکجہتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو: سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ خان مری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں انہوں نے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو جائز…

خضدار میں محکمہ صحت کی 78 خالی آسامیوں پر انٹرویوز مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں سے افرادی قوت کی کمی کافی حد تک دور ہو جائے گی۔ انہوں نے 78 خالی اسامیوں پر انٹرویوز کے موقع پر امیدواروں پر زور دیا کہ…

آئین بحالی کے دعوے اور عملی سیاست میں تضاد ہے، نواب اسلم رئیسانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ آئین کی بحالی کے دعوؤں اور عملی سیاست کے درمیان واضح تضاد پایا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے…