Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کا امن: دہشت گردی کی ناکام لہر اور سیکیورٹی فورسز کی قربانی
طارق خان ترین
بلوچستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ صوبے کے بڑے شہروں جیسے کوئٹہ اور گوادر سے لے کر دور دراز اضلاع تک، ریاستی رٹ مضبوط ہوئی، عوامی نقل و حرکت معمول پر آئی،…
موسٰی خیل: انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، پہلے دن کی مکمل کوریج حاصل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسٰی خیل، 2 فروری 2026: ضلع موسٰی خیل میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ شروع ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیرِ صدارت پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جس میں پولیو ٹیموں کی متحرک کارروائی اور گھر گھر جا…
سبی میلہ: تاریخی ورثہ اور ثقافتی شناخت کی حفاظت کا عزم
کر انٹرنیشنل رپورٹ
سبی، 2 فروری 2026 (عباس چشتی): چئیرمین سبی بچاو تحریک سردار ولی محمد خان مرغزانی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سید نور احمد شاہ، ملک سرور مرغزانی، اور ضلعی صدر پی ٹی آئی ملک اقبال مرغزانی نے مالداروں کے ہمراہ سبی…
ضلعی کیچ میں چار روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز، 93 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 2 فروری 2026: ضلع کیچ میں بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کے لیے چار روزہ قومی پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کیچ ڈاکٹر عبدالرؤف بلوچ نے ٹیچنگ اسپتال تربت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر…
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، شفافیت پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 فروری 2026: بلوچستان حکومت نے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شفاف عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ایک جائزہ اجلاس میں منصوبہ بندی، خزانہ، مواصلات، آبپاشی…
بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم تیز، نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 فروری 2026: بلوچستان حکومت نے صوبے سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ویکسینیشن مہم کو مزید تیز کرنے اور نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں محکمہ صحت کے حکام نے آئندہ پولیو مہم…
بلوچستان میں تعلیم و صحت کی بہتری کے لیے عارضی بھرتیوں کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 فروری 2026: بلوچستان میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری لانے کے لیے اساتذہ اور ڈاکٹروں کی عارضی بنیادوں پر تقرری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور…
بلوچستان میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 فروری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کے لیے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام پر عملی پیش رفت شروع کر دی گئی ہے۔
اس سلسلے میں بی…
ڈی سی چمن کی پولیو مہم کے پہلے روز کا جائزہ
چمن — ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پولیو مہم کے پہلے روز فیلڈ میں جا کر پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیو وائرس بچوں کو عمر بھر کے لیے معذور اور اپاہج بنا سکتا ہے، لیکن ہر پانچ سال تک کے بچے کو ہر پولیو…
ضلعی معاوضہ کمیٹی کا اجلاس، شہداء اور زخمیوں کے معاوضے کے اقدامات کا جائزہ
کوئٹہ — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ضلعی معاوضہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حالیہ دنوں کوئٹہ میں پیش آنے والے واقعات کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تفصیلی رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں بولان…
