Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

برفباری کے دوران بروقت اقدامات پر پی ڈی ایم اے کو خراج تحسین

ژوب | 03 فروری 2026 جمعیت نظریاتی کے ضلعی رہنماؤں نے شدید برفباری کے دوران بروقت امدادی سرگرمیوں پر پی ڈی ایم اے بلوچستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزی اور ان کی ٹیم نے سخت سردی میں دن…

کان کنی نہ کرنے والی 268 کمپنیوں کو نوٹس جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 03 فروری 2026 محکمہ مائنز اینڈ منرل بلوچستان نے صوبے کے مختلف اضلاع میں مائننگ لیز حاصل کرنے کے باوجود کان کنی نہ کرنے والی 268 کمپنیوں اور افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ڈی جی مائنز اینڈ منرل کے مطابق کوئٹہ،…

میر اسرار اللہ زہری کا محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت ردعمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 03 فروری 2026 بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ سابق سینیٹر و وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان کو لسانی اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قوم کو…

امان اللہ کنرانی کا محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی تقریر پر شدید ردعمل

ر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ | 03 فروری 2026 سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسیشن امان اللہ کنرانی نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کی حالیہ تقریر کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ خطاب بلوچستان کی تاریخ کو مسخ کرنے اور متعصبانہ سوچ…

بلوچستان سے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 03 فروری 2026 امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل رہی۔ جعفر ایکسپریس اور بولان میل تاحال بحال نہ ہو سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی سروس…

مستونگ میں شام چار بجے دکانیں بند کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مستونگ | 03 فروری 2026 سکیورٹی خدشات کے باعث مستونگ میں تمام دکانیں شام چار بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ تاجر برادری نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فل پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بلوچستان میں سرد موسم برقرار، انٹرنیٹ معطلی سے مشکلات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 03 فروری 2026 بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی وجوہات کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل رہی جس سے عوام اور صحافی شدید…

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/کوئٹہ | 03 فروری 2026 وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ…

گورنر بلوچستان کا سول ہسپتال اور سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 03 فروری 2026 گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے دہشتگرد حملوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ اور سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی فرداً فرداً خیریت…

بلوچستان میں صورتحال کنٹرول میں، دہشتگرد ریڈ زون میں داخل ہونا چاہتے تھے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 03 فروری 2026 وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے اور حالیہ دہشتگرد حملوں میں سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کی۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگرد…