Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت گرین پاکستان انیشیٹو منصوبوں کا جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت گرین پاکستان انیشیٹو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں زرعی ترقی اور ماحولیاتی استحکام کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پروگرام کے تحت بنجر…

زیارت: شدید برفباری کے بعد سڑکیں بحال، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت عبد القدوس اچکزئی کی قیادت میں ضلع بھر میں برف ہٹانے کا آپریشن جاری رہا۔ کوئٹہ–لورالائی–زیارت روڈ، زیارت–سنجاوی روڈ اور قائداعظم ریزیڈنسی روڈ کو کلیئر کر دیا گیا۔ پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ…

لورالائی: پولیس کی کارروائی، چھینا گیا مزدا ٹرک برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی: ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات پر پولیس، سی آئی اے ٹیم اور ایگل اسکواڈ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل چھینا گیا مزدا ٹرک برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک مسلح افراد نے مڑہ تنگی…

گوادر: وفاقی وزیر احسن اقبال کا جی ڈی اے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال کے نئے ڈائیگنوسٹک بلاک کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: وفاقی وزیر احسن اقبال نے جی ڈی اے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال میں نئے ڈائیگنوسٹک بلاک کا افتتاح کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق روزانہ 1,100 سے 1,200 مریضوں کو ادویات، لیبارٹری، ریڈیالوجی اور داخل مریضوں کے لیے مفت…

گوادر فری زون ایکسپو: وفاقی وزیر احسن اقبال کا جی ڈی اے اسٹال کا دورہ، سرمایہ کاری مواقع اجاگر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: گوادر فری زون کے ایکسپو سینٹر میں “Pathways to a Modern Coastal City” کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری و نجی اداروں نے شرکت کی۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اسٹال شرکاء کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا۔…

موسیٰ خیل میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس، ادویات کی دستیابی اور غیر حاضر عملے کے خلاف…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ اور کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ضلع بھر میں صحت کی سہولیات کا معائنہ…

چمن میں بارش و برفباری کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن: حالیہ بارش اور برفباری کے بعد چمن کے مختلف علاقوں میں نقصانات کی اطلاعات پر ضلعی انتظامیہ نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پاک فوج کے تعاون سے کلی فیض محمد، کلی حسن اور…

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی صوبائی حکومت کے ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) نے بلوچستان میں اساتذہ، افسران اور دیگر سرکاری ملازمین کے خلاف صوبائی حکومت کے کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔ صوبائی بیان میں کہا گیا کہ سینکڑوں ملازمین کو گرفتار کر کے جیلوں…

نوابزادہ خضر حیات شاہوانی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دشت/مستونگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کے چچا، نوابزادہ خضر حیات خان شاہوانی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ تخت ماڑی مستونگ میں مرحوم کی رہائش گاہ پر سیاسی،…

اوستہ محمد میں دن دیہاڑے ڈکیتی، معروف تاجر سے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد میں دن دیہاڑے ڈکیتی، معروف تاجر سے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے اوستہ محمد: شہر کے مرکزی کاروباری علاقے اسٹیشن روڈ شاہی بازار میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکوؤں نے معروف ہندو تاجر ہر گن کمار کی دکان میں ڈکیتی کی اور…