Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈی آئی جی لورالائی کی زخمی کانسٹیبل دلاور خان کے گھر عیادت، نقد انعام کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی: ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے کانسٹیبل دلاور خان کے گھر جا کر عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ڈی آئی جی نے زخمی اہلکار اور ان کے اہلِ خانہ سے…

سبی: زرعی نمائش، سبی میلہ مویشیاں واسپاں کی جان بن گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی (عباس چشتی): سبی میلہ مویشیاں واسپاں میں منعقدہ زرعی نمائش میلے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، جہاں مختلف سرکاری و نجی اداروں کی جانب سے لگائے گئے اسٹالز نہ صرف تفریح بلکہ معلومات اور خریداری کا بھی بہترین ذریعہ…

جزوی اور مکمل بند فیڈرز کی بحالی پر کام جاری

کوئٹہ: شہر کے صرف لیاقت بازار ایکسپریس، خروٹ آباد اور سریاب ٹو فیڈرز تکنیکی خرابی کی وجہ سے بند ہیں جبکہ ایف جی ایس اور سرکی روڈ فیڈرز جزوی طور پر بحال کیے جا چکے ہیں۔ کیسکو کی ٹیمیں متاثرہ فیڈرز کی بحالی کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں تاکہ…

تکنیکی خرابیوں کی فوری درستگی، کیسکو ٹیمیں فیلڈ میں فعال

کوئٹہ: بارش اور برفباری کے باوجود کیسکو کی ٹیمیں تکنیکی خرابیوں کی درستگی کے لیے مسلسل فیلڈ میں موجود رہیں۔ ہر فیڈر کی بحالی اور صارفین کی سہولت کے لیے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام جاری ہے۔ حکام نے یقین دلایا کہ تمام متاثرہ علاقوں…

کوئٹہ میں بارش اور برفباری کے باوجود بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شدید بارش اور برفباری کے دوران کیسکو نے مختلف فیڈرز سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری رکھی ہے۔ شہر کے صارفین کو بجلی کی سہولت برقرار رکھنے کے لیے فیلڈ ٹیمیں دن رات مصروف عمل رہیں اور…

 کوئٹہ-چمن شاہراہ پر روڈ کلیئرنس آپریشن، عوامی آمد و رفت بحال

چمن، 26 جنوری: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے ژک ٹاپ کے اطراف کوئٹہ-چمن شاہراہ پر روڈ کلیئرنس آپریشن کا دورہ کیا۔ چوکی انچارج محمد حنیفیا کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور این ایچ اے کی ہیوی مشینری کے ذریعے قومی شاہراہ ہر قسم…

 صوبائی مشیر نسیم الرحمان کا ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس

کوئٹہ، 26 جنوری: صوبائی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمان خان ملا خیل سے مختلف وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفود نے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ مشیر نے بتایا کہ حکومت…

 نصیرآباد میں جوائنٹ انٹیلی جنس اجلاس، امن و امان اور عوامی مسائل کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 26 جنوری: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت جوائنٹ انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی، ڈویژنل تھریٹ اسیسمنٹ اور مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اجلاس میں امن و امان، زمینی تنازعات، منشیات کی…

 نصیرآباد میں بی ایس ڈی آئی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

 نصیرآباد، 26 جنوری: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی فیز ون اور فیز ٹو کی پیشرفت پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو انجینیئر پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ محمد عثمان مینگل اور دیگر افسران نے…

 گوادر میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

گوادر، 26 جنوری: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے شہریوں کو بارش اور خراب موسم کے باعث غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے ماہی گیروں کو خبردار کیا کہ خراب موسم میں سمندر میں نہ جائیں تاکہ جانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکے۔…