Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

زیارت: برف باری کے پیش نظر افسران کا جائزہ اجلاس

زیارت: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت برف باری کے دوران افسران کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم اے، پولیس، واپڈا، گیس، صحت، روڈ، پی ایچ ای اور دیگر محکموں نے شرکت کی۔ ڈپٹی…

سبی: میڈیکل کالجز کے امیدواران کی اسناد کی جانچ پڑتال مکمل

سبی: ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی کی نگرانی میں بولان میڈیکل کالج سمیت دیگر میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے درخواست دینے والے امیدواران کی اسناد کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر…

کوئٹہ: ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس امیدواران کے انٹرویوز کا عمل جاری

 کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی نگرانی میں ضلع کوئٹہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امیدواران کے انٹرویوز کا عمل جاری ہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) نے امیدواروں کے تعلیمی اسناد،…

بلوچستان کی خواتین قانون ساز ترکی کے دورے پر، دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے کا مقصد

استنبول، 26 جنوری 2026: بلوچستا ن کی خواتین قانون سازوں کی وفد ترکی کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کے لیے گیا۔ دورے کا مقصد تعلیم، سرمایہ کاری، نوجوان ترقی اور مثبت تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ کشمیری قیادت کی خصوصی امن بورڈ کی تشکیل کی…

آئی جی پی بلوچستان کا عوامی شکایات کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری

اوستہ محمد | 26 جنوری 2026 انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کی جانب سے عوامی شکایات، پولیس سے متعلق مسائل اور اصلاحی تجاویز کے اندراج کیلئے سرکاری واٹس ایپ نمبر 0304-3470110 مختص کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق شہری براہِ راست واٹس ایپ کے…

ڈپٹی ڈی ایچ او نصیرآباد کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہونے کی اطلاع

نصیرآباد، 26 جنوری 2026: ڈپٹی ڈی ایچ او نصیرآباد ڈاکٹر ظاہر حسین عمرانی کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق ہیک ہونے کے بعد اس نمبر سے مشکوک پیغامات اور کالز کیے جانے کا خدشہ ہے۔ عوام اور متعلقہ افراد سے…

ڈی آئی جی آفس نصیرآباد میں نئے آفس سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی

نصیرآباد، 26 جنوری 2026: ڈی آئی جی آفس نصیرآباد میں نئے تعینات ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ نور محمد حسنی نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور دفتری امور کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نور محمد حسنی کو انتظامی تجربے اور پیشہ…

نصیرآباد میں گرینڈ الائنس ملازمین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی، 26 جنوری 2026: آل پارٹی بلوچستان کی کال پر گرینڈ الائنس کے ملازمین کی گرفتاریوں کے خلاف نصیرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور گرینڈ الائنس کے سینکڑوں ملازمین…

کوئٹہ:بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے،کیسکو

کوئٹہ:بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے،کیسکو کوئٹہ:سٹاف فیلڈ میں موجود ہیں تاہم حفاظتی اقدامات کومد نظررکھ کر اور موسم میں بہتری آنے کے بعد بحالی کاکام کیاجائے گا ،کیسکو کیسکو ٹکرز کوئٹہ:…

خضدار: ٹرانسپورٹ کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار رپورٹ دانش مینگل ) – خضدار میں تمام لوکل اور لانگ روٹس پر چلنے والے ٹرانسپورٹ کی جانب سے من مانا کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے مالکان ایرانی…