Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خضدار: گنجان آباد علاقے میں گیس ایجنسیوں کی دکانیں عوام کے لیے شدید خطرہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 26 جنوری 2026 رپورٹ: دانش مینگل خضدار: شہر کے گنجان آباد علاقے میں قائم گیس ایجنسیوں کی دکانیں کسی بھی وقت بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہیں۔ چند روز قبل ڈولفن بیکری کے عقب میں واقع ایک گیس ایجنسی کے سلنڈر میں…

اوتھل میں مہنگائی بے قابو، 35 کلو آٹے کی قیمت 5 ہزار روپے سے تجاوز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل، 25 جنوری 2026: اوتھل میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ شہریوں کے مطابق 35 کلو آٹے کا تھیلا 5 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ہے جس کے باعث دہاڑی دار طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی کا…

اوتھل میں ایم اے سنوکر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2026 کا شاندار افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل، 25 جنوری 2026: اوتھل میں ایم اے سنوکر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2026 کا شاندار افتتاح منعقد ہوا جس میں نوجوان کھلاڑیوں اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح سپرنٹنڈنٹ ایس ایس پی آفس اوتھل حق نواز نے سنوکر شاٹ…

بیلا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی آن لائن حاضری پر شدید تحفظات، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیلا، 25 جنوری 2026: بیلا میں نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپروائزرز کی آن لائن حاضری کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عوامی حلقوں کے مطابق علاقے میں بجلی اور انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کے…

اوستہ محمد میں سیکیورٹی کمپنیوں پر نوجوانوں کے استحصال کے سنگین الزامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد، 25 جنوری 2026: اوستہ محمد میں سیکیورٹی کمپنیوں پر بے روزگار نوجوانوں کے شدید استحصال کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ عوامی حلقوں کے مطابق سیکیورٹی گارڈز سے 12 سے 15 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ہے مگر انہیں انتہائی کم…

اوستہ محمد میں شجرکاری مہم ناکام، درختوں کی غیر قانونی کٹائی میں تشویشناک اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اوستہ محمد، 25 جنوری 2026: اوستہ محمد میں سرکاری شجرکاری مہم بری طرح ناکام ہو گئی ہے جبکہ درختوں کی غیر قانونی کٹائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے محکمہ جنگلات پر شدید غفلت کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا…

بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان خوشحال نہیں ہو سکتا، پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 25 جنوری 2026: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان وسائل سے…

پی بی 44 میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے، میر عبید گورگیج نے عوامی اعتماد جیت لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 25 جنوری 2026: حلقہ پی بی 44 میں ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار نے عوامی حلقوں میں اطمینان کی فضا پیدا کر دی ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر عبید گورگیج کی خصوصی ہدایات پر…

جانوروں کے تحفظ کے اقدامات 

  وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت جانوروں کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ کتوں اور بلیوں کو نہ مارا جائے اور  (ٹریپ، نیوٹر، ویکسینیٹ اور ریلیز)کے طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ صوبائی…

بلوچستان میں امن و امان کا عزم

 وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے میں بدامنی پھیلانے والے عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق اور پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔ وفاقی ایپکس کمیٹی کے نیشنل ایکشن پلان اور "عزمِ استحکام" کے تحت غیر ملکی…