Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں صحت کے شعبے میں انقلاب، 3000 ڈاکٹرز بھرتی اور 164 BHUs فعال کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان…

xکوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کے شعبے میں خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا ہوا ہے۔ کنٹریکٹ بنیادوں پر تقریباً 3000 ڈاکٹرز بھرتی کیے گئے اور 164 بیسک ہیلتھ یونٹس (BHU) فعال کیے گئے ہیں، جس سے دور دراز اور…

یونیورسٹی آف تربت: دو اسکالرز نے ایم فل بائیو کیمسٹری تحقیقی مقالہ جات کامیابی سے پیش کیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 24 جنوری 2026: یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کی دو اسکالرز شالی انور اور ضمیرہ واحد نے اپنے ایم فل کے تحقیقی مقالہ جات کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا، جس میں ان کی علمی مہارت اور تحقیقی لگن کو…

استامحمد: آل سندھ بلوچستان میر عبدالرحمن خان جمالی انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ 2025ء کا شاندار اختتام

استامحمد، 24 جنوری 2026: استامحمد میں منی فٹبال اسٹیڈیم، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں منعقد آل سندھ بلوچستان میر عبدالرحمن خان جمالی انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ 2025ء کے فائنل میں میر مظفر خان جمالی فٹبال کلب نے پاک ہزارہ فٹبال کلب کوئٹہ کو…

استامحمد: آوارہ کتوں کے کاٹنے سے شہری زخمی، میونسپل کارپوریشن کو فوری کارروائی کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  استامحمد، 24 جنوری 2026: استامحمد شہر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی دن میں 20 سے زائد افراد آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوئے ہیں، جن میں بچے، خواتین اور بزرگ…

راولپنڈی: 13 سالہ بچی کا دل دہلا دینے والا قتل، پولیس تحقیقات میں مصروف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 24 جنوری 2026: راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں تیرہ سالہ کمسن بچی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ بچی تین روز قبل لاپتہ ہوئی تھی، جس کے بعد اہلِ خانہ اور مقامی افراد…

چمن: شدید برفباری کے بعد اہم سڑکیں کھول دی گئیں، عوام کی آمد و رفت بحال

چمن، 24 جنوری 2026: حالیہ شدید برفباری کے بعد ضلعی انتظامیہ چمن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بوغرہ ٹاپ اور چمن تا توبہ اچکزئی سمیت اہم رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے، جس سے عوام کو آسانی ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے روڈ…

کوہلو: پولیس نے تمبو ڈیم پر سیکورٹی مضبوط کر دی، عوامی تحفظ اولین ترجیح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو، 24 جنوری 2026: سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کوہلو محمد طیب اقبال نے پولیس تھانہ لاسے زئی کا دورہ کیا اور تھانہ تمبو کی حدود میں واقع تمبو ڈیم پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں تھانہ کی مجموعی…

ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی قلت، پرائیویٹ مافیا مسلط: کاشف حیدری

کوئٹہ: مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو ذہنی اذیت دی جا رہی ہے، حالانکہ عدالت عالیہ کے واضح احکامات موجود ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پانی کی فراہمی کا نظام…

کوئٹہ میں نوجوانوں کے لیے کاروباری تربیتی سیشن کا انعقاد

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت محکمہ امور نوجوانان کے زیر اہتمام نوجوانوں کے لیے ایک روزہ کاروباری تربیتی سیشن منعقد ہوا، جس میں 182 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ سیشن میں انٹرپرینیورشپ اور کاروباری ترقی سے متعلق عملی تربیت فراہم کی…