Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تحصیل سرانان میں جمعیت علما اسلام کا دستوری عمومی اجلاس
سرانان: جمعیت علما اسلام تحصیل سرانان کا دستوری عمومی اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعتی فعالیت، عوامی حقوق کے تحفظ اور تنظیمی نظم و ضبط پر زور دیا گیا۔
مقررین نے کہا کہ جمعیت علما اسلام واحد جماعت ہے جو اسلام، آئین اور عوامی حقوق کے تحفظ کی…
اوستہ محمد میں اساتذہ گرینڈ الائنس کے پرامن احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن
اوستہ محمد: گرینڈ الائنس میں شامل اساتذہ تنظیموں کے پرامن احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ مظاہرین نے گرفتار رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تشدد اور گرفتاریاں اساتذہ کو ان کے جائز حقوق سے…
پاکستان کی بورڈ آف پیس میں متنازع شمولیت پر جمعیت علما اسلام کوئٹہ کا شدید ردعمل
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کی قیادت نے پاکستان کی بورڈ آف پیس میں نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب شمولیت کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے قوم کے جذبات کے منافی قرار دیا ہے۔
جمعیت کے رہنماؤں نے کہا کہ اس قسم کے فیصلے چند افراد کے ذاتی…
بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے: فیصل خان جمالی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد: صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے مالی پیکج سے کٹوتی پر یونین کا احتجاج
کوئٹہ: آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے حکومت کی جانب سے منظور شدہ مالی پیکج سے مبینہ کٹوتیوں کو ظلم قرار دیتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
یونین رہنماؤں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے باعث بارہ ہزار سے…
اورماڑہ میں ٹرالر مافیا کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج
اورماڑہ: ساحلی علاقوں بل اور سیکونی کے ماہی گیروں نے سمندر میں غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف فشریز آفس کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ ٹرالرز کی موجودگی سے مقامی ماہی گیری شدید متاثر ہو رہی ہے اور ماہی گیروں کا روزگار خطرے میں پڑ گیا ہے۔…
نیو پشتون آباد فیڈر میں تین روز سے بجلی بند، عوام شدید مشکلات میں مبتلا
کوئٹہ: پشتون آباد کے رہائشی سید نور خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نیو پشتون آباد فیڈر میں گزشتہ تین روز سے بجلی کی طویل بندش جاری ہے، جس کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شدید سردی کے موسم میں بجلی اور گیس دونوں کی عدم…
سردار اختر جان مینگل اور ساجد ترین ایڈووکیٹ کی کراچی میں ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال، سیاسی امور اور موجودہ ملکی حالات پر تفصیلی…
جمعیت علما اسلام کی اوستا محمد میں سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کی مذمت
گندا خہ: جمعیت علما اسلام ضلع اوستا محمد کے جنرل سیکرٹری میر نعیم خان عمرانی نے سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کو جمہوری اقدار، آئینی حقوق اور انسانی آزادیوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین اپنے…
بلوچستان میں شدید سردی اور خشک موسم کی وارننگ جاری
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے صوبے کے بیشتر علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید سرد اور خشک موسم کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، مستونگ، نوشکی اور قلات میں رات کے…
