Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلعہ سیف اللہ میں ملازمین کا احتجاج جاری، دفاتر میں تالہ بندی اور ہڑتال
قلعہ سیف اللہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر سرکاری ملازمین نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، جہاں دفاتر میں تالہ بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال جاری ہے۔
مظاہرین نے گرفتار ملازمین کی فوری رہائی اور ڈی آر اے سمیت جائز…
ضلع کچھی میں محکمہ خوراک غیر فعال، خزانے کو ماہانہ لاکھوں کا نقصان
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – بلوچستان کے ضلع کچھی میں محکمہ خوراک مکمل طور پر غیر فعال ہو چکا ہے، جہاں ضلعی فوڈ آفیسر سمیت تمام ملازمین ڈیوٹی سے غائب ہیں اور دفاتر تالے میں بند ہیں۔
ذرائع کے مطابق غیر حاضر افسران اور ملازمین تنخواہیں…
مستونگ، تحصیل دشت میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، عوام نے احتجاج کی دھمکی دی
دشت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – مستونگ کی تحصیل دشت میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ نے شہری زندگی مفلوج کر دی ہے۔ مقامی رہنماوں نے کہا کہ پہلے 24 گھنٹوں میں 12 گھنٹے بجلی فراہم ہوتی تھی، جو اب 3 گھنٹے رہ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر فوری بجلی کی…
کوئٹہ کے مقامی بازار میں آتشزدگی، پاکستان سنی تحریک کا متاثرہ تاجروں سے اظہار یکجہتی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – پاکستان سنی تحریک بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد رضوان قادری نے کوئٹہ کے بازار میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں تاجروں کو پہنچنے والے بھاری مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ…
گرینڈ الائنس کے قائدین کی گزشتہ روز گرفتاری اور ڈی آر اے کی منظوری کے لیئے بلوچستان بھر میں گرینڈ…
استامحمد۔ گرینڈ الائنس کے قائدین کی گزشتہ روز گرفتاری اور ڈی آر اے کی منظوری کے لیئے بلوچستان بھر میں گرینڈ الائنس کی پریس کلبز کے سامنے احتجاج کو روکنے کے لیئے استامحمد میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے پریس کلب جانے والے راستوں کو مکمل سیل…
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کے لیے جدید سیکیورٹی انتظامات مکمل
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس کی جدید سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ 24 گھنٹے ٹریک نگرانی، جدید کیمرے اور سیکیورٹی عملہ مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنا رہا ہے۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 جنوری 2026:
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرندے فروخت کرنے والی دکان پر پیش آیا۔…
بلوچستان کے بجٹ میں اصلاحات، غیر ضروری سرکاری دفاتر اور آسامیاں ختم کرنے کا عمل جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 جنوری 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے ہے، جس کا تقریباً 80 فیصد حصہ نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ…
خواتین کو مساوی مواقع دے کر قومی ترقی ممکن ہے: قائمقام گورنر بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 جنوری 2026:
قائمقام گورنر بلوچستان غزالہ گولہ نے کہا ہے کہ خواتین آبادی کا نصف ہیں اور انہیں مساوی مواقع اور سہولیات فراہم کیے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں۔ خواتین میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں جنہیں ملک و قوم…
بلوچستان اسمبلی نے تولیدی صحت حقوق بل 2026 کی منظوری دے دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 جنوری 2026: حکومتِ بلوچستان نے بلوچستان تحفظ و فروغِ تولیدی صحت حقوق بل، 2026 کی منظوری دے دی، جس سے صوبے میں تولیدی صحت کی خدمات کو مؤثر، منظم اور قابلِ رسائی بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔
یہ بل ماں…
