Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر اُستامحمد نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول علی آباد جمالی کا افتتاح کیا
اُستامحمد، 22 جنوری 2026: گزشتہ روز بروز جمعرات ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول علی آباد جمالی (یوسی علی آباد) کا باضابطہ افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اُستامحمد شاہ بخش پندرانی، چیئرمین…
حب میں ترقی کا سفر ہر حال میں جاری رہے گا: میر علی حسن زہری کے ترجمان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب، 22 جنوری: وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کے ترجمان منور علی خاصخیلی نے سابق رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حب میں ترقی اور خوشحالی کا سفر کسی صورت نہیں رکے گا…
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری، 13 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: ڈاکٹر عائشہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو سینیٹر ڈاکٹر عائشہ رضا فاروق نے بلوچستان ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس 2026 میں بطورِ خصوصی مہمان شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت مجیب الرحمن…
بلوچستان میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں، 3 ہزار سے زائد آپریشنز، 800 غیرقانونی پٹرول…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ چند ماہ کے دوران تجاوزات کے خلاف تین ہزار سے زائد آپریشنز کیے جا چکے ہیں، جن کے نتیجے میں 800 سے زائد غیرقانونی پٹرول پمپس کو سیل کیا گیا…
دادو پولیس کی کارروائیاں، تین ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل اور منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تاریخ: 21 جنوری 2026
دادو (رپورٹ: نوید علی) – ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایت پر ضلع دادو کے مختلف تھانوں میں جرائم کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتار کیے گئے، جن میں…
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بارڈر ٹریڈ کمیٹی کی ملاقات، سرحدی تجارت کی بندش پر تفصیلی تبادلہ خیال
21 جنوری 2026
تربت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بارڈر ٹریڈ کمیٹی کے وفد نے نیشنل پارٹی تربت سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور سرحدی راستوں کی بندش کے باعث عوام کو درپیش شدید معاشی مشکلات، بے روزگاری اور…
جیکب آباد میں بھادر پور مائینر کا شگاف، گندم کی فصل خطرے میں
جیکب آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے قریب بھادر پور مائینر عرف ساڑو شاخ میں شدید شگاف پڑنے کے باعث نہری پانی کی فصلوں میں تیزی سے داخل ہو رہی ہے، جس سے گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خطرہ ہے۔
علاقہ مکینوں نے بتایا کہ…
جیکب آباد کی ہندو لڑکی نے اپنی پسند کا نکاح کیا، ورثاء اغواء کا الزام لگاتے ہیں
جیکب آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – جیکب آباد کی رہائشی ہندو لڑکی ہیر رانی ولد ہریچند نے کوئٹہ کے نوجوان نصیب اللہ پٹھان سے کراچی میں اپنی مرضی اور پسند سے نکاح کیا۔ لڑکی نے میڈیا کو بتایا کہ اس کا نکاح باقاعدہ ہوا اور اس کا نام اب فاطمہ…
وندر میں مضرِ صحت کھلا دودھ فروخت، بچوں اور بزرگوں میں بیماریاں
سونمیانی وندر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – شہر کے مختلف علاقوں میں کھلے دودھ کی فروخت مضرِ صحت اور ملاوٹ شدہ حالت میں جاری ہے، جس سے بچے، بزرگ اور بیمار افراد مختلف معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور فوڈ…
کوہلو میں کھلی کچہری، شہریوں نے صحت، تعلیم اور بنیادی مسائل پیش کیے
کوہلو (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام کوہلو میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں شہریوں نے صحت، تعلیم، پینے کے صاف پانی، زراعت اور سڑکوں کے مسائل پیش کیے۔
کچہری میں موجود افسران نے شہریوں کے مسائل نوٹ کیے…
