Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جمعیت علما اسلام: عالم اسلام میں بدامنی امریکی جارحیت کا نتیجہ
کوئٹہ، 31 دسمبر — جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عالم اسلام اور خطے میں جاری بدامنی امریکی جارحیت اور غلامانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی نے کہا کہ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ نے…
کیسکو نے بارش کے دوران بجلی کے حادثات سے بچا کی ہدایت
کوئٹہ، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بارش کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کریں، برقی تنصیبات کو چھونے سے گریز کریں اور بچوں کو محفوظ رکھیں۔ صارفین کو ہدایت دی گئی کہ آلات…
ڈیرہ مراد جمالی میں گھر کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — لانگھہ محلہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاندان کی ماں اور تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری امدادی کارروائی کی، تاہم چاروں افراد جانبر نہ ہو سکے۔ لاشیں قانونی کارروائی کے لیے…
اوتھل میں تیز رفتار کار کی ٹکر، راہگیر جاں بحق
اوتھل، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — قومی شاہراہ پر بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار نے راہگیر نصراللہ ولد عبدالحمید کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور فرار ہو گیا تھا، لیکن پولیس نے بروقت کارروائی…
اوتھل میں پانی کا شدید بحران، 80 فیصد شہر متاثر
اوتھل، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — اوتھل میں ہندو محلہ بور کی بندش کے باعث شہر کے 80 فیصد علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ شہری پینے کے پانی کے لیے مہنگے ٹینکروں پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں رونجہ…
اوتھل میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ
اوتھل، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — اوتھل اور گردونواح میں گزشتہ شب موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس سے شہر کی فضا خوشگوار ہو گئی اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ شہریوں نے گرم کپڑے، کمبل اور چادریں نکالیں جبکہ مارکیٹ میں گرم…
پٹ فیڈر کینال میں آبی نظم و نسق میں بہتری، کسان خوش
چھتر، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ایکزیکٹیو انجینئر ایریگیشن فرید احمد پندرانی کی قیادت میں پٹ فیڈر کینال میں آبی وسائل کی منصفانہ تقسیم اور انتظامی نظم و ضبط میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ان کی کوششوں سے نہری نظام میں…
چھتر میں خواتین پر تشدد، شبنم عمرانی کے سنگین الزامات
چھتر، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شبنم عمرانی نے الزام عائد کیا ہے کہ چھتر میں پرامن احتجاج کے دوران پولیس انسپکٹر علی نواز کی جانب سے خواتین مظاہرین کو گالم گلوچ کا نشانہ بنایا گیا اور بزرگ خواتین پر تشدد کیا گیا۔ شبنم عمرانی کا…
شمالی بلوچستان میں شدید برفباری، سینکڑوں افراد محصور
کوئٹہ، 31 دسمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شمالی بلوچستان میں شدید برفباری کے باعث پاک افغان سرحدی اور اندرونی علاقوں کی اہم سڑکیں بند ہو گئی ہیں، جس سے سینکڑوں افراد مقامی آبادی میں محصور ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں توبہ کاکڑی،…
تربت یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کی اقوام متحدہ کے پروگرام میں نمایاں کارکردگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت — یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی قیادت میں تربت یونیورسٹی فیکلٹی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور قومی و بین الاقوامی تعلیمی اداروں کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی…
