Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے ممتاز،…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے ممتاز، کہنہ مشق رہنما، ماہرِ تعلیم اور دانشور پروفیسر نذیر احمد شال کی برسی کے موقع پر ایک نہایت پروقار اور باوقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر…

اسلام آباد مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر لورالائی اور لورالائی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں واپڈا/کیسکو کی جانب سے حالیہ ناروا اور غیر اعلانیہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا سختی سے نوٹس…

نصیرآباد: کمشنر کی زیر صدارت الاٹمنٹ ٹاؤن شپ ڈیرہ مراد جمالی عملدرآمد کمیٹی کا اہم اجلاس

نصیرآباد، 30 دسمبر 2025: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت الاٹمنٹ ٹاؤن شپ ڈیرہ مراد جمالی عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار، اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ، چیف…

ایس ایچ او سٹی کی کامیاب کاروائی جاری،  مزید 1 چور گرفتار چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

خضدار پولیس ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر،ایڈیشنل ایس پی عبدالقدوس دہوار کے حکم پر ڈی ایس پی سٹی محمد رفیق مینگل کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم میں ایس ایچ او سٹی منیر عالم جتک و ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے…

پی پی ایچ آئی جعفرآباد کی ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 30 دسمبر 2025 ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی صدارت میں PPHI جعفرآباد کی ماہانہ ریویو میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں صحت مراکز کی کارکردگی، ادویات کی دستیابی، اسٹاف کی حاضری اور عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ…

تعلیمی سال 2026 کے لیے نصابی کتابوں کی پرنٹنگ میں شفافیت اور بچت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 دسمبر 2025 محکمہ ثانوی تعلیم نے نصابی کتابوں کی پرنٹنگ کے ٹینڈرز میں شفافیت برقرار رکھتے ہوئے صوبائی خزانے کو تقریباً ایک ارب 25 کروڑ روپے کی بچت فراہم کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزیر تعلیم کے ہدایت کے…

صوبائی وزیر خزانہ کی این ایف سی تیاریوں پر اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 دسمبر 2025 صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افسران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کے معاشی ضروریات اور محاصل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر نے کہا کہ بلوچستان کے عوام…

ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس: آئی ٹی شعبے میں ترقی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 دسمبر 2025 ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس: آئی ٹی شعبے میں ترقی محکمہ محصولات و آبکاری حکومت بلوچستان نے ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی B-18 محمد ایاز جمالی کو مورخہ 18 نومبر 2025 سے ڈائریکٹر آئی ٹی B-19 کے عہدے پر ترقی…

نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا جامع جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 30 دسمبر 2025 سپرنٹنڈنگ انجینئر مواصلات و تعمیرات نصیرآباد، انجینئر فدا حسین کھوسہ، نے ضلع نصیرآباد میں محکمہ روڈز اینڈ بلڈنگز کے تحت جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ افسران نے ہر اسکیم کی…

کیٹل فارم پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کیس کا اشتہاری ملزم گرفتار

جعفرآباد: تھانہ کیٹل فارم پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قتل اور پولیس مقابلہ کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم سلطان احمد عرف اللہ ڈنہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ کارروائی ڈی ایس پی سدورہ لاشاری کی نگرانی میں عمل میں آئی۔ ایس ایس پی…