Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بی این پی نصیرآباد کی نئی ضلعی کابینہ منتخب، میر خدابخش صدر مقرر

 ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی کونسل اجلاس میں میر خدابخش  بنگلزئی کو آئندہ تین سال کے لیے ضلع نصیرآباد کا صدر اور میر عبدالباقی مینگل کو جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی پروفیشنل سیکریٹری رمضان بلوچ نے…

اوستہ محمد میں دن دہاڑے دو ڈکیتیاں، تاجروں اور شہریوں میں خوف

اوستہ محمد: سٹی تھانہ کی حدود میں ایری لاڑو کے مقام پر دن دہاڑے دو ڈکیتیوں کی وارداتوں نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا۔ چھ مسلح افراد نے گرین مرچنٹ اور ایزی پیسہ شاپ سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز، چیک اور چیک بک لوٹ لی، جبکہ دو…

اوستہ محمد میں بدامنی کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج، قومی شاہراہ پر دھرنا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد: شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں اور بدامنی کے خلاف تاجر برادری اور شہریوں کا صبر جواب دے گیا۔ معروف تاجر محمد خان اور شہری ایکشن کمیٹی کے سابق صدر مولانا عبدالمجید جتک کی قیادت میں شہریوں، تاجروں اور سیاسی…

جیکب آباد: قومی شاہراہ پر عدالت کے ریڈر کے بیٹے سے 4 لاکھ 70 ہزار روپے چھین لیے گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد، 29 دسمبر: جیکب آباد میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے درمیان تین مسلح افراد نے قومی شاہراہ کے سی این جی مقام پر عدالت کے ریڈر سکندر تھیم کے بیٹے اظہر سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی کی مالیت 4 لاکھ 70…

کوئٹہ: شیعہ کونسل اجلاس میں زائرین کے مسائل پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو آگاہی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 29 دسمبر: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت شیعہ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں زائرین کو درپیش سفری مشکلات، قیام، سکیورٹی خدشات، بارڈر کی غیر یقینی بندش اور فضائی کرایوں کے بڑھنے پر تفصیلی…

بلوچستان: چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 29 دسمبر: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، معیار کی حفاظت اور گورننس کے بہتری کے …

لورالائی: ڈپٹی کمشنر سے تاجروں کی ملاقات، ژوب روڈ اور جناح مارکیٹ کے مسائل پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  لورالائی، 29 دسمبر: ڈپٹی کمشنر میران خان بلوچ سے مرکزی انجمن تاجران لورالائی کے صدر محمد صابر کدیزئی اور جنرل سیکرٹری عثمان جلال زئی کی سربراہی میں شوروم مالکان اور دکانداروں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ژوب روڈ، تحصیل…

کوئٹہ: وزیر خوراک کی وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بگٹی قبیلے کے نئے چیف پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 29 دسمبر: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کا نیا چیف مقرر ہونے اور دستار بندی کی شاندار تقریب پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے…

کوئٹہ: صوبائی مشیر ماحولیات کی وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بگٹی قبیلے کے نئے چیف پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 29 دسمبر: صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملا خیل نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بطور چیف آف بگٹی قبیلے مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ میر…

گوادر: پی پی ایچ آئی کی مانیٹرنگ ٹیم کا بنیادی صحت مراکز کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 29 دسمبر: ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بنیادی مراکز مونڈی اور روبار کا مانیٹرنگ دورہ کیا۔ دورے کا مقصد صحت کی سہولیات، عملے کی کارکردگی اور ریکارڈ سسٹم کا جائزہ لینا تھا۔ ڈاکٹر دشتی نے…