Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جاپانی قونصل جنرل کا بسم اللہ خان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ – جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلوچستان بسم اللہ خان کاکڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کو باوقار، شریف النفس اور عوامی خدمت کے لیے مشہور قرار دیا۔…

قلعہ عبداللہ جنگل کیمپ کے قریب فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

قلعہ عبداللہ – جنگل کیمپ کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں مصویر ولد سیف اللہ شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کیا گیا، بعد میں مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور…

اوستامحمد میں گھریلو ناچاکی پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش

اوستامحمد – مگسی مارکیٹ کے قریب گھریلو تنازع کی وجہ سے نوجوان بابل جمالی نے خودکشی کی ناکام کوشش کی۔ نوجوان کو ابتدائی طور پر تحصیل اسپتال منتقل کیا گیا، بعد میں تشویشناک حالت میں لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کی مزید…

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، دو افراد زخمی

کوئٹہ – بروری روڈ کے علاقے بہادر آباد میں ایک گھر میں گیس لیکج کے سبب دھماکہ ہوا، جس میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ایمرجنسی سروسز فوراً موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت…

وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی ملتوی کر دی

اسلام آباد/کوئٹہ – وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی ملتوی کر دیے ہیں۔ یہ کیس شہری عبدالقادر نے دائر کیا تھا جسے پہلے بلوچستان ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ عدالت کی سماعت جسٹس امین الدین پر مشتمل بینچ نے کی۔…

قومی یکجہتی، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور مشترکہ وژن ہی بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ, 24 دسمبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آرمی کی قیادت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بلوچستان میں جاری مثبت پیش رفت اور بہتری کے عمل کو سراہا اور اس کی توثیق کی سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ…

تربت24 دسمبر.ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کیچ کے تعلیمی نظام، اساتذہ کی حاضری اور اسکولوں کی بحالی سے متعلق امور کا…

ڈپٹی کمشنر کیچ محترم بشیر احمد بڑیچ نے جامعہ اشرف المدارس آبسر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ کے…

تربت. ڈپٹی کمشنر کیچ محترم بشیر احمد بڑیچ نے جامعہ اشرف المدارس آبسر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ کے سرپرستِ اعلیٰ و مرکزی رہنما حافظ عبدالحفیظ مینگل، ناظمِ اعلیٰ مولانا عبدالوحید احمد، اساتذۂ کرام اور جامعہ کی انتظامیہ نے ان کا پُرتپاک…

اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ، دہرج کالرا کی زیرِ صدارت تحصیل  مسلم باغ میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا…

مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ، دہرج کالرا کی زیرِ صدارت تحصیل  مسلم باغ میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کھلی کچہری کا مقصد عوامی مسائل کو براہِ راست سننا اور ان کے فوری…

قائدِ اعظم کی دیانت، اصول پسندی، قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں…

کوئٹہ، 24 دسمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ اعظم کی دیانت، اصول پسندی، قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ…